Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کو ‘سراہتے’ ہیں، چین
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کی تیسری کمیٹی میں مباحثے کے دوران چین نے ہانگ کانگ کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونیِنگ نے کہا کہ ‘ہم انصاف کے حق میں بولنے پر پاکستان اور ان تمام ممالک…
روس میں ہونیوالے مذاکرات کامیاب، آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق
ماسکو: آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گا۔ 27 ستمبر سے شروع ہونے والی جنگ میں 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ماسکو میں ہونے والی ملاقات میں تینوں ممالک کے…
وزیراعظم اور فیس بک کی سی او او کی ملاقات، آن لائن بڑھتی نفرت پر اظہار تشویش
وزیراعظم نے فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سینڈبرگ سے ورچوئل ملاقات میں بڑھتی ہوئی آن لائن نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کیا، دونوں نے فیس بک کی رابطے کی سرمایہ کاری اور تحقیقی گرانٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم آفس سے جاری…
صدر ٹرمپ کیوں چاہتے ہیں کہ سوڈان اسرائیل کو تسلیم کر لے؟
ایک ایسے وقت میں جب سوڈان کی معیشت تنزلی کا شکار ہے، افراط زر بڑھ رہا ہے اور ملک بھر میں عذائی بحران کے بادل منڈلا رہے ہیں ٹرمپ انتظامیہ اور اسرائیلی حکومت کو یہاں (سوڈان) ایک موقع نظر آ رہا ہے۔
سوڈان میں 18 ماہ قبل طویل مدت تک…
آذر بائیجان اور آرمینیا کی لڑائی علاقائی جنگ میں تبدیل ہوسکتی ہے، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ آذر بائیجان اور آرمینیا کی لڑائی علاقائی جنگ میں تبدیل ہوسکتی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نگورنو قرہ باخ پر داغے گئے گولوں میں سے بعض کے…
عمرہ ادا کرنے والے 24 ہزارزائرین میں کورونا کا ایک بھی کیس نہیں آیا
مکہ معظمہ: عمرہ ادائیگی کی بحالی کو چار روز گزرنے کے بعد کورونا وائرس کے ایک بھی کیس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز حرمین شریفین کی خصوصی منتظمہ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عمرہ ادائیگی کی…
بھارتی چینلز پر پیسے دے کر ریٹنگ بڑھانے کا الزام
بھارت میں معروف ٹی وی چینلز پر ناظرین کو پیسے دے کر ٹی وی چینلز کی ریٹنگ بڑھانے کا الزام سامنے آیا ہے، پولیس نے چینلز کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے۔
مودی حکومت کے حامی ٹی وی چینل ری پبلک ٹی وی سمیت 3 چینلز کے خلاف ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹ…
بھارت، داعش کے گٹھ جوڑ سے عالمی سطح پر دہشت گردی کی کارروائیوں کا انکشاف
دنیا بھر میں دہشت گردی، خصوصاً دہشت گردی تنظیم داعش کی کاروائیوں، کے سلسلے میں اہم انکشاف ہوا ہے اور بھارت کے داعش سے ایشیا سمیت دنیا بھر کے ممالک میں روابط اور حملوں میں ملوث ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
امریکی ادارے فارن پالیسی نے انکشاف…
امریکی فوج کے انخلا سے متعلق بیان پر طالبان کا خیرمقدم
طالبان نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان طالبان محمد نعیم کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کی جانب مثبت قدم ہے۔
قبل ازیں امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس تک افغانستان…
طالبان اور افغان حکومت کا معاہدہ، امریکا کا پاکستان کیلئے اقتصادی مراعات کا پلان
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوے کہا ہے کہ کابل حکومت پاکستان کیساتھ سائیڈ ڈیل کر سکتی ہے۔ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان معاہدے کے بعد پاکستان کیلئے اقتصادی مراعات دیکھ رہے ہیں۔…
