Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کورونا کو شکست دیدی، انتخابی ریلیوں کیلئے تیارہوں:ٹرمپ
واشنگٹن : تاہم صدر کے ڈاکٹر نے یہ واضح طور پر بتانے سے گریز کیا کہ کیا ٹرمپ کا ٹیسٹ منفی آگیاہے ۔ ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں نے امتحان پاس کرلیاہے ،اب دوائی نہیں لے رہا، موذی مرض کو شکست دی ہے ۔مجھ میں قوت مدافعت پیداہوگئی…
عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر بھارتی خدشات مسترد کردئیے
نئی دہلی : نئی دہلی میں ایک انٹرویو میں اینکر نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ یقین دہانی کراسکتے ہیں کہ طالبان کے ساتھ امن معاہدہ بھارت کی سلامتی کیلئے تباہ کن نہیں ہوگا، عبداللہ عبداللہ نے اینکر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاطالبان کے ساتھ امن…
آذر بائیجان وآرمینیا میں جھڑپیں پھر شروع
آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان سیز فائر کے چند گھنٹے بعد ہی جھڑپیں پھر شروع ہو گئیں، متنازع علاقے نوگورنو کاراباخ کا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز سیز فائر پر عمل درآمد کے چند گھنٹے بعد ہی…
ایران میں کورونا متاثرین کی تعداد 5 لاکھ، دنیا بھر میں 3 کروڑ 74 لاکھ ہو گئی
ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 75 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
ایران کے محکمہ صحت کے مطابق ملک میں مزید 3 ہزار 875 کیسز سامنے آئے۔ مجموعی تعداد 5 لاکھ تک…
قطر میں ترک فوج کی موجودگی خلیج کیلئے عدم استحکام کی علامت:عرب امارات
قاہرہ : عرب امارات نے کہاہے کہ ترک فوج کی قطر میں موجودگی پورے خلیج کیلئے عدم استحکام کی علامت ہے ،ترکی نے ریاستوں کی سالمیت،ان کے مفادات اور عوام کو اس اقدام کے ذریعے نظرانداز کیاہے ۔
چین نے لداخ میں 60ہزار فوجی لگادئیے ، مذاکرات بے سود :پومپیو
واشنگٹن : وہ یکطرفہ طور پر سرحدی لائن کو بدلنے کی کوشش کررہاہے ،مذاکرات بے سود ہیں،اس محاذ پر لڑائی میں بھارت کو اپنے اتحادی امریکا کی ضرورت ہے ،انٹرویوکے دوران چین کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں ایسا اتحاد تشکیل دیا…
لڑکیوں کی تعلیم:شہزادہ ہیری،میگھن کا ملالہ سے ملکر کل ویڈیو چیٹ پروگرام
لندن : کورونا کی وبا کے سبب لڑکیوں کی تعلیم کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے کل ایک ویڈیو چیٹ پروگرام میں شریک ہو نگے ۔
دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟
دنیا بھر میں تمام ممالک کے پاسپورٹ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے پاسپورٹ انڈیکس کی جاری کردی۔
فہرست کے مطابق نیوزی لینڈ نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
عالمی ادارے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق نیوزی لینڈ کے پاسپورٹ پر…
ہوا سے پینے کا پانی ، آکسیجن اور توانائی حاصل کی جاسکتی ہے مودی کے بیان پر بھارتیوں نے سر پکڑ لیے ،…
نئی دہلی : بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیر اعظم مودی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ ڈنمارک کی ونڈ انرجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کو ونڈ ٹربائن سے مختلف فائدہ اٹھانے کی تجاویز دیتے ہیں ۔ مودی کہتے ہیں…
برطانوی وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس طرز پر روزانہ ٹی وی بریفنگ کیلئے میزبان مقرر کردی
لندن : کیمبرج یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ ایلگرا سٹریٹن بی بی سی کے علاوہ روزنامہ گارجین اور آئی ٹی وی کیلئے کام کر چکی ہیں، وہ اپریل میں وزارت خزانہ کے شعبہ اطلاعات کی سربراہ مقرر ہوئیں۔
