Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بنگلہ دیش: ’ریپ‘ مجرمان کے لیے سزائے موت کا قانون نافذ
بنگلہ دیش کی حکومت نے ملک میں ’ریپ‘ کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے بعد قوانین میں ترمیم کرکے مجرمان کے لیے سزائے موت کا سخت قانون نافذ کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کی کابینہ نے 12 اکتوبر کو ہنگامی بنیادوں پر…
امریکہ کو فضول جنگوں سے باہر نکالیں گے، ٹرمپ
واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو دنیا کی فضول جنگوں سے باہر نکالیں گے۔
امریکہ میں الیکشن مہم کے دوران ریلی سے انتخاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ4سال کی نسبت اس بار بڑی کامیابی ملے گی کیوں کہ ہم 2016کے مقابلے میں بہتر…
نیلامی کے اصول وضع کرنیوالے دو امریکی پروفیسروں کیلئے معاشیات کا نوبیل انعام
سٹاک ہوم : دونوں ماہرین کو نیلامی کے نئے اصول وضع کرنے پرنوبیل انعام کا حق دار قرار دیا گیا ، دونوں کا تعلق کیلیفورنیا کی سٹانفورڈ یونیورسٹی سے ہے ۔ ان کے وضع کردہ اصولوں سے دنیا بھر میں فروخت کنندہ ، خریدار اور ٹیکس دہندگان سبھی مستفید…
چین نے نیا آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ روانہ کردیا
شی چھانگ (شِنہوا) اونچے مدار والے اس آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ، گا فن-13 کو لانگ مارچ 3 بی کیرئیر راکٹ کے ذریعے مدار میں بھیجا گیا۔یہ سیٹلائٹ اطلاعاتی خدمات کی فراہمی کے ذریعے معاشی ترقی کیلئے خدمات فراہم کرے گا۔
پاکستان اور چین ہمارے خلاف مشن پر کام کر رہے ہیں:بھارت
نئی دہلی : دونوں ملکوں کیساتھ واقع سرحدی علاقوں میں 44 نئے پلوں کے افتتاح کی ورچوئل تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مشرقی اور شمالی سرحدوں پر جو حالات پیدا کئے گئے ہیں، ان سے سب ہی آگاہ ہیں۔ پہلے یہ کام پاکستان کرتا تھا اب چین بھی کر…
ڈھائی لاکھ معتمرین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت
سعودی عرب کی کمیٹی برائے حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 18 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی معتمرین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔
سعودی میڈیا کے مطابق 4 اکتوبر کے بعد عمرے کی ادائیگی سے مرحلہ وار پابندی اُٹھانے کی…
سابق جرمن چانسلر شروئڈر پوٹن کے پیادے ہیں:روسی اپوزیشن لیڈر
برلن : الیکسی ناوالنی کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب گیرہارڈ شروئڈر نے کہاکہ روسی اپوزیشن لیڈر کو زہر دینے کے ٹھوس شواہد نہیں ہیں۔روسی اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ روسی صدر سابق جرمن چانسلر کو معاوضہ بھی دیتے ہیں۔اگر شروئڈر اس زہریلے حملے سے…
چینی تعاون سے وادی میں آرٹیکل 370بحال ہوگا:فاروق عبداللہ
سرینگر : جس سے کشمیریوں کو خصوصی حیثیت ملے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کشمیری وزیر اعلٰی نے کہاکہ چین نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 کی منسوخی کو تسلیم نہیں کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ جو کچھ وہ لائن آف ایکچوئیل کنٹرول (ایل اے سی) میں…
افغان طالبان بھی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لیے پرامید
کابل: افغان طالبان بھی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لیے پرامید ہیں، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ان خیلات کا اظہار امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
امریکی ٹی وی نیٹ ورک کو انٹرویو میں طالبان ترجمان نے کہا کہ ڈونلڈ…
تاجکستان انتخابات:صدر امام علی نے 90 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرلیے
تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن نے صدارتی انتخابات میں 90 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کئے، وہ 1992ء سے تاجکستان کے حکمران ہیں۔
تاجکستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق گزشتہ روزہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق90.9 فیصد عوام نے امام…
