Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
کورونا کی دوسری لہر، فرانس کے 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ
پیرس: کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچنے کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
فرانسیسی صدر ایمانویئل میکرون نے کہا ہے کہ کرفیو کا آغاز ہفتے سے ہوگا، رات نوسے صبح چھ بجے تک گھر…
بنکاک میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافد، سیاسی کارکن گرفتار
بنکاک: بنکاک میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کے بعد تھائی وزیراعظم نے ایمرجنسی نافد کر دی۔ احتجاج کرنے پر کئی سیاسی کارکن گرفتار کر لیے گئے۔
تھائی حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے، امن و امان قائم رکھنے کے…
اتوار سے اسلحے کی خرید و فروخت میں آزاد ہونگے :روحانی
تہران : ایرانی صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ آئندہ اتوار (18 اکتوبر) سے ایران کے خلاف اسلحے کی خریدو فروخت کی دس سالہ امریکی پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا، بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہاکہ ایران نے اس مسئلے پر امریکا سے…
مسلمان میرے دور حکمرانی میں ہر سطح پر خدمات انجام دیتے نظر آئیں گے: جوبائیڈن
واشنگٹن: ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی حکومت حقیقی امریکی انداز کی ہو گی، مسلمان ہر سطح پر خدمات انجام دیتے نظر آئیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بائیڈن ایک بدعنوان سیاست دان ہیں، انہیں تو صدارتی…
کرغزستان کے صدر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر مستعفی
وسطی ایشیا کے ملک کرغزستان کے صدر سورونبائی جین بے کوف الیکشن میں دھاندلی کے الزامات اور حکومت مخالف مظاہروں کے بعد مستعفی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر بے کوف نے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم…
افغان آرمی کے دو جنگی ہیلی کاپٹرز دوران پرواز ٹکرا کر تباہ، 9 اہلکار ہلاک
افغانستان میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جانے والے دو ہیلی کاپٹرز ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں دو جنگی ہیلی کاپٹرز ایک سرچ آپریشن میں زخمی ہونے والے…
چینی صدر شی جن پنگ کا فوج کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم
چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج پیپلز لبریشن آرمی کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے گوانگ ڈونگ صوبے کے ایک فوجی اڈے کے دورے کے موقع پر پیپلز لبریشن آرمی کی میرین کور…
ایشیائی ممالک خطے میں امریکی پالیسی سے ہوشیار رہیں:چینی وزیر خارجہ
کوا لالمپور : کوالالمپور میں ملائشیا کے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وانگ ژی نے کہاکہ بیجنگ اور آسیان کے رکن ممالک بحیرہ جنوبی چین میں بیرونی مداخلت کو ختم کرنے کے لیے مل کرکام کریں،انہوں نے کہاکہ چین اور ملائشیا دونوں یہ…
18اکتوبر:اڑھائی لاکھ سعودی شہریوں کو عمرہ کی اجازت
مکہ : سعودی عرب نے عمرے کے دوسرے مرحلے میں اپنے اڑھائی لاکھ شہریوں کو عمرے کی اجازت دیدی، روضہ رسول ؐ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت نامہ لینا ہوگا۔…
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید دو نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی نسل کشی جاری ہے ۔ ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے دونوجوانوں کو شہید کر دیا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شو پیاں کے علاقے چکورا میں نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا ۔ غاصب فوج نے علاقے میں انٹرنیٹ…
