Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

آذربائیجان کے شہر میں میزائل حملہ، 12 افراد ہلاک

آذربائیجان کے شہر گانجا میں میزائل حملے میں کئی مکانات تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق علی الصبح ہونے والے اس حملے میں کے ایک اور حملہ گانجا کے ایک…

نیوزی لینڈ: اپوزیشن نے جیسنڈا کی کامیابی تسلیم کر لی

نیوزی لینڈ میں عام انتخابات کےسلسلےمیں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، اپوزیشن نے تسلیم کر لیا ہے کہ اب تک کے نتائج کے مطابق وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن کی جماعت جیت رہی ہے۔ اپوزیشن پارٹی کے رہنماجوڈتھ کولنز نے وزیرِ اعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا…

روس،چین ، بھارت آلودگی پھیلارہے

واشنگٹن  :   امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نارتھ کیرولینا میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے دور اقتدار میں امریکانے توانائی میں خود کفالت کی منزل حاصل کی ، انہوں نے کہاکہ میرے مد مقابل جوبائیڈن کا امیگریشن…

نیوزی لینڈ میں آج الیکشن، جیسنڈا آرڈرن کے دوبارہ وزیراعظم بننے کا امکان

ولنگٹن  :   پول سروے کے مطابق جیسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی کو حریف جماعت پرواضح برتری حاصل ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیوی وزیراعظم نے اپنی کامیابی کے امکان کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ امید ہے ۔

افغان حکومت کی حمایتی خاتون کا طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان

ایک ایسے موقع پر جب افغانستان کی حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں تو افغان حکومت کی حمایتی خاتون کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…

امریکا: کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا

امریکی ریاست کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا، جنگلات میں 2 ماہ سے لگی آگ67 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔ کولوراڈو کے شمالی حصے میں جنگلات میں لگی کیمرون پیک فائر تیزی سے پھیل رہی ہے، دو ماہ کے دوران آگ پر65 فیصد قابوپایا جاسکا ہے،…

کورونا پر کیسے قابو پانا ہے؟ بھارت پاکستان سے سیکھے: راہول کا حکومت پر طنز

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد بھارت کی سب سے بڑی جماعت اور اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستان نے وباء کو بہتر طریقے سے نمٹا۔…

نیوزی لینڈ میں کل انتخابات، متحارب خاتون رہنماؤں کی ووٹرز کو قائل کرنے کی انتھک کوششیں

نیوزی لینڈ میں کل انتخابات ہو رہے ہیں، دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی خاتون رہنماؤں نے ووٹرز کو قائل کرنے کی انتھک کوششیں کیں۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ووٹرز کیلئے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کو مستحکم حکومت اور معیشت کی بہتری کیلئے متحد رہنے…

بنگلا دیش میں 15 سالہ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی پر 5 ملزمان کو سزائے موت

ڈھاکا: بنگلا دیش میں 15 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں طویل احتجاجی مظاہروں کے بعد عوامی مطالبے پر حکومت نے جنسی زیادتی کے ملزمان کے لیے…

اسرائیل سے عرب ملکوں کے معاہدوں کی کامیابی پر سعودی تعاون کے شکرگزار :امریکا

واشنگٹن :  واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ سے ان کے سعودی ہم منصب نے ملاقات کی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پومپیو نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم اور اس کیساتھ معمول کے سفارتی روابط قائم کرنے پر غور کرے ۔ ابراہام معاہدہ (عرب…