Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
آذربائیجان کے خلاف جنگ میں آرمینیا کے 700 سے زیادہ فوجی ہلاک
آذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
سوموار کے روز آرمینیائی فوج نے مرنے والوں کی فہرست میں مزید 19 فوجیوں کا نام شامل کیا۔ اس کے ساتھ ہی اس جنگ میں آرمینیا کی جانب سے…
متحدہ عرب امارات کی پہلی مسافر پرواز اسرائیل پہنچ گئی
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ہونے والے معاہدے کو مزید مضبوط کرتے ہوئے یو اے ای کی پہلی مسافر پرواز آج (19 اکتوبر کو) اسرائیلی شہر تل ابیب پہنچ گئی۔
امریکی خبررساں ادارے ’اے پی ‘ کی رپورٹ کے مطابق…
اٹلی: ایک دن میں کورونا کے 11 ہزار سے زائد ریکارڈ کیسز
اٹلی میں کورونا کے یومیہ کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے اور ایک روز میں کورونا کے 11 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے۔
اطالوی وزارتِ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 11 ہزار 705 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ کورونا سے 69…
شہزادی ڈیانا شاہی خاندان کا حصہ بننے پر مایوس تھیں
برطانوی شاہی خاندان کی آنجہانی شہزادی اور شہزادہ ہیری اور ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا جن کو اس دنیا سے کوچ کیے اب 23 برس سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے انھوں نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ وہ شاہی خاندان کا سرکاری طور پر حصہ بننے کے بعد شدید…
اسرائیل اور بحرین کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی، تقریب کی تیاریاں مکمل
اسرائیل اور بحرین کے مابین باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات کے آغاز سے متعلق آج بحرین کے دارالحکومت ماناما میں ہونے والی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ میر بین…
امریکی مخالفت رائیگاں، ایران پر اسلحہ خریدنے کی طویل پابندی کا خاتمہ
ایران نے اسلح کی خریدو فروخت سے متعلق اقوام متحدہ کی طویل پابندی کے اختتام کو امریکا کے مقابلے میں سیاسی کامیابی قرار دے دی۔
خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق یہ پابندی ایران اور 6 عالمی طاقتوں کے مابین 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کے…
افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹر پر کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک، 100 زخمی
افغانستان میں فیروزکوہ کے پولیس ہیڈکوارٹر اور ایک سرکاری دفتر پر خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبہ غور کے علاقے فیروز کوہ میں پولیس ہیڈکوارٹر اور…
بلوچستان میں سرکاری ہسپتالوں کی ابتر صورتحال :لوگوں کی مشکلات بڑھ گئیں
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماﺅں نے کہاہے کہ بلوچستان میں سرکاری ہسپتالوں کی ابتر صورتحال اور سہولیات کی فقدان سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہے ،بلوچستان میں کورونا وائرس نے تمام سرکاری ہسپتالوں کے پول کھول دیئے ہیںینگ ڈاکٹرز کی جانب…
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں ملاقات کرنیوالے بچوں سے ویڈیو چیٹ
اسلام آباد، لندن : شاہی جوڑے نے لاہور میں ایس او ایس چلڈرن ویلج کے بچوں کے ساتھ بھی ویڈیو چیٹ کی اور کورونا کے بعد کی صورتحال پر بچوں کی رائے معلوم کی۔شاہی جوڑے نے بچوں کے ساتھ گزارے لمحات کی ویڈیو انسٹا گرام اورٹویٹر پر بھی شیئر کی ۔…
لندن میں نواز شریف کی سیکیورٹی میں اضافہ
پہلی مرتبہ شریف خاندان نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سیکیورٹی میں اضافے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا لیے۔
دوسری جانب دوپہر کے وقت ایون فیلڈ میں شریف خاندان کی رہائش گاہ پر بھی ’ڈاگ سیکیورٹی یونٹ‘ کے نام والی گاڑیوں کے…
