Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکی حکومت کا گوگل کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن  :   مقدمے میں ٹیکنالوجی کمپنی پر آن لائن ریسرچ اور اشتہارات کے شعبہ میں غیر قانونی اجارہ داری کا الزام لگایا گیا ہے ۔گوگل کے خلاف مقدمہ امریکی محکمہ انصاف اور 11امریکی ریاستوں کی طرف سے دائر کیا گیا۔گوگل نے اس حوالے سے تاحال کوئی…

معاشی گراوٹ کے خاتمے کیلئے وائٹ ہاوس میں میری دوسری مدت ضروری ہے: ٹرمپ

واشنگٹن:   امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے ہونے والی معاشی گراوٹ کو ختم کرنے کے لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کی ضرورت ہے، انہوں نے امریکی عوام کو ایک بار پھر بائیں بازو کی سیاست سے ڈرایا۔ ریاست پینسلوانیا کے شہر…

برطانیہ میں کورونا کی نئی لہر، ریکارڈ 21 ہزار 331 کیسز سامنے آ گئے، 241 افراد ہلاک

لندن:   برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی لہر جاری ہے، ریکارڈ 21 ہزار 331 کیسز سامنے آئے جبکہ 241 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 62 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ برطانیہ میں مہلک وائرس سے…

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد جاں بحق

افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کےلیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے کم از کم 15 افراد جاں ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج صبح جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا ٹوکن حاصل…

تشدد افغان امن عمل کے لیے ایک خطرہ ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن: امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں ‘حد سے زیادہ بڑھتا‘ تشدد افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری امن مذاکرات کے عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ واشنگٹن میں انہوں نے بیان دیا کہ ‘خلاف ورزیوں کے بے…

الاسکا، 7.5شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

امریکی ریاست الا سکا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سمندر کے قریب واقع علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ سونامی وارننگ جاری ہونے کے بعد بڑے پیمانے پر رہائش پذیر افراد کھلے علاقے…

امریکی صدارتی مباحثے میں مائیک بند رکھنے کا فیصلہ

امریکی صدارتی مباحثے میں مائیک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی مباحثےمیں مداخلت کو روکنےکے لیے اُمیدواروں کے مائیک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ اور جوبائیڈن کے مائیک سوالات کا جواب نہ دیتے وقت…

مقبوضہ کشمیر میں سب سے پرانے اخبار کا دفتر سیل

مودی حکومت نے اظہارِ آزادیٔ رائے پر ایک اور وار کیا ہے، قابض حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے مشہور اور سب سے پرانے اخبار’کشمیر ٹائمز‘ کا دفتر بغیر کوئی وجہ بتائے سِیل کر دیا۔ اخبار کی مالک انورادھا بھاسن نے اقدام کو انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔…

ناسا کا چاند پر 4جی کے استعمال کا منفرد منصوبہ

ناسا خلانوردوں کے لیے 4 جی نیٹ ورک کی سہولت حاصل کررہا ہے اور یہ منصوبہ نوکیا کمپنی کو سونپا گیا ہے تاکہ چاند پر4جی کا استعمال یقینی بنایا جاسکے۔ 4G کے حصول سے خلانوردوں کو خلائی مرکز تک اہم معلومات پہنچانے میں آسانی ہوگی۔ تیز ترین…