Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت، امریکا کی سیٹلائٹ ڈیٹا پر عسکری معاہدے کی تیاری

بھارت میزائل اور ڈرونز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے امریکا کے ساتھ سیٹلائٹ تک رسائی کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کا مقصد چین کی عسکری طاقت کا مقابلہ کرنا ہے۔ خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کا اعلان ممکنہ طور پر…

جرمن پارلیمنٹ سائبر حملے پر روس کے ملٹری انٹیلی جنس سربراہ کا يورپ میں داخلہ بند

برسلز: یورپی یونین نے جرمنی کی پارلیمنٹ کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملے کے مرتکب روس کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ ایگور کوستیو کوف اور ایک افسر پر نے سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے 2015 میں جرمنی کی…

سعد الحریری دوبارہ لبنان کے وزیر اعظم نامزد

لبنان میں ایک سال قبل عہدہ چھوڑنے والے سعد حریری کو دوبارہ وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔ ارکان پارلیمان کے ساتھ مشاورت کے بعد صدر مائیکل عون نے سعد حریری کی نامزدگی کا اعلان کیا، مگر سعد الحریری کو وزارتِ عظمیٰ کی نامزدگی کی پارلیمان سے…

افغان فوج کے فضائی حملے میں امام مسجد سمیت 11 طالبعلم جاں بحق

قندوز: افغان فوج کے ایک مسجد پر فضائی حملے کے نتیجے میں 11 طالبعلم اور امام مسجد جاں بحق ہوگئے جبکہ اس حملے پر حکومت کا مؤقف مقامی انتظامیہ کے مؤقف سے مختلف ہے۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی)  کے مطابق…

ایف اے ٹی ایف: سعودی عرب کے پاکستان کے خلاف ووٹ دینے کی خبروں کی تردید

پاکستان کے دفتر خارجہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ سعودی عرب نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کی مخالفت کی ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز (21 اکتوبر) انسدادِ منی لانڈرنگ کے عالمی ادارے ایف اے ٹی ایف کے تین…

نائجیریا میں کرفیو کے باوجود مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی

نائجیریا میں کرفیو کے باوجود مظاہرے جاری ہیں، شہریوں کی ہلاکتوں پر افریقی یونین اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تشویش کا اظہار کیا ہے، فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 28 ہو گئی جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں۔ افریقی ملک نائجیریا میں حالات بدستور کشیدہ…

سوڈان اسرائیل کو تسلیم کر لے گا

واشنگٹن  :   رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ ہر ملک اسرائیل کو تسلیم کرے ،بلکہ یہودی وطن کے بطور ملک وجود کو ایک بنیادی حق کے طور پر تسلیم کرے ۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے فیصلہ سوڈانی حکومت کے بھی بہترین…

سعودی عرب کی دوسری خاتون سفیر کا تقرر

 سعودی حکومت نے آمال یحییٰ المعلمی نامی خاتون کو ناروے میں اپنی سفیر مقرر کردیا ہے، اس طرح وہ سعودی عرب کی تاریخ میں سفیر کے عہدے پر فائز ہونے والی دوسری خاتون بن گئی ہیں۔ ان سے پہلے شہزادی ریما بنت بندر کو امریکا میں سفیر مقرر کیا گیا…

چین میں ٹرمپ کے بینک اکاؤنٹ کا انکشاف

واشنگٹن  :   اور وہ چین میں برسوں تک کاروباری منصوبوں کی تلاش میں رہے ہیں۔اس اکاؤنٹ کو ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹلز مینجمنٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے اور اس کے ذریعے 2013سے 2015 کے دوران چین میں مقامی ٹیکسوں کی ادائیگیاں بھی کی جاتی رہیں ۔ ٹرمپ…

خلیج میں سکیورٹی مشترکہ طور پر یقینی بنائی جائے ، روس

ماسکو :   اس معاملے میں روس کو امریکا کے سوا سکیورٹی کونسل کے تمام رکن ممالک کی حمایت حاصل ہے ۔ سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لاروف نے کہا رواں برس خلیج فارس کا پورا خطہ جنگ کے دہانے پر جا پہنچا تھا جب امریکا نے ایک اعلیٰ…