Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

یوم سیاہ :مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی رہنماؤں کے پوسٹرچسپاں

سرینگر :  بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری،درجنوں نوجوان گرفتار،پرسوں یوم سیاہ منانے کیلئے مقبوضہ وادی میں جگہ جگہ پاکستانی رہنماؤں کے پوسٹر چسپاں کردیئے گئے ،ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر مظالم کو ناقابل…

ٹرمپ نے ہمیشہ جھوٹ کی سیاست کی: جوبائیڈن، امریکی کورونا بارے مزید نہیں سنیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن:   ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ہمیشہ جھوٹ کی سیاست کی۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہےکہ چارنومبر سے امریکی شہری کورونا کےبارے میں مزید نہیں سنیں گے۔ امریکی صدارتی انتخابات قریب ا ٓگئے، دونوں امیدواروں کے ایک…

گستاخانہ خاکے ,فرانسیسی صدر اپنے دماغ کا علاج کرائے :اردوان

انقرہ  :  ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کی مسلم پالیسی پرتنقید کر تے ہو ئے ایمانویل میکخوان کودماغی علاج کا مشورہ دیدیا جبکہ گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت کیخلاف کئی مسلم ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کر دیا گیا ہے…

امارات کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کی مخالفت نہیں کرینگے :اسرائیل

تل ابیب  :  وزیر دفاع بنی گانٹس کے ہمراہ مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ چونکہ امریکا اسرائیل کی فوجی استعداد کو اپ گریڈ اور فوجی برتری کو برقرار رکھ رہا ہے ، اس لئے اسرائیل متحدہ عرب امارات کو جدید دفاعی نظام…

سوڈان اور اسرائیل میں تعلقات معمول پر لانے پر اتفاق، وفود کی جلد ملاقات متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سوڈان اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوڈان کو ’دہشتگردوں کی سرکاری طور پر سرپرستی کرنے والے ممالک‘ کی فہرست سے نکال کر ملک میں معاشی امداد اور سرمایہ کاری کو بھی بحال کر دیا…

انڈیا سمیت چار ملکی فوجی مشق سے چین کیوں پریشان ہے؟

تقریبا 13 سال کے بعد انڈیا، امریکہ اور جاپان کی فوج کے ساتھ ساتھ آسٹریلیائی فوج کواڈ ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں میں شامل ہو رہی ہے۔ یہ مشق اگلے ماہ یعنی نومبر میں خلیج بنگال اور بحیرہ عرب میں کی جائے گی۔ اسے سرکاری طور پر ‘مالابار…

دنیا کے مختلف ملکوں کے پاسپورٹ مختلف کیوں ہوتے ہیں؟

پاسپورٹ بیرون ملک سفر کے لیے لازمی دستاویز ہے جو کسی شخص کی شناخت کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ اسے عام طور پر بہت حفاظت سے ہی رکھا جاتا ہے اور اس کے صفحے صرف کبھی کبھار چند اہلکار ہی کھول کر الٹ پلٹ کر دیکھتے ہیں۔ اس کا دوہرا کام ہے۔ اول…

آذربائیجان آرمینیا کے درمیان کشیدگی میں سوشل میڈیا پر افواہوں کی جنگ

آذربائیجان آرمینیا کے درمیان ناگورنو قرہباخ تنازع پر کشیدگی کئی ہفتوں سے جاری ہے اور اس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ اطلاعات کا ایک انبار لگ چکا ہے۔ گذشتہ ہفتے کے آخر میں فائر بندی کے معاہدے کے باوجود لڑائی جاری ہے اور سینکڑوں…

امریکا:صدارتی الیکشن کاآخری مباحثہ،ٹرمپ نے بھارت ،چین کوانتہائی آلودہ قرار دیدیا

نیشویل  :  جو بائیڈن اور ٹرمپ نے ایک دوسرے پر چین اور روس سے پیسے لینے کے الزامات لگائے ۔ٹرمپ نے عالمی وبا پر بات کرتے ہوئے کہا کوروناویکسین اس سال کے آخر تک آجائے گی، ہم کورونا کے ساتھ جینا سیکھ رہے ہیں جس پر جوبائیڈن نے کہا امریکی کورونا…

امریکی صدارتی انتخاب 2020: آخری صدارتی مباحثہ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام رہا یا جو بائیڈن کے؟

امریکہ کے صدارتی امیدواروں کے درمیان ہونے والے دوسرے اور آخری مباحثے میں میوٹ بٹن اور اس کے ڈر نے بظاہر اپنا کام کر دکھایا ہے۔ شاید یہی بٹن تھا جس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن اس مباحثے کے دوران قدرے محتاط نظر آئے۔ پہلے…