Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
تاجروں کا فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
مرکزی انجمن تاجران کے صدر شرجیل میر نے فرانس کے صدر اور حکومت کی جانب سے حضور نبی کریم ؐکی شان میں گستاخانہ خاکوں کی حمایت پر فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
شرجیل میر کا کہنا ہے کہ فرانس کی حکومت اور شہریوں نے ہمیشہ ہمارے دین…
امریکا تسلیم کر لے کہ وہ پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے: ایران
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہےکہ امریکا کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ قومی سلامتی سے متعلق امریکی صدر کے معاون…
چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی امریکی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان
چین نے تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو چینی دفتر خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ چین کو اپنے قومی مفاد کے تحفظ…
بھارتی قبضے کے 73سال، دنیا بھر میں کشمیریوں کا کل یوم سیاہ : آزادی کی صبح جلد طلوع ہوگی : علی گیلانی
سری نگر : بھارتی قبضے کے 73سال ہونے پر کنٹرول لائن کے آر پار اور دنیابھر میں مقیم کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے ۔حریت لیڈرسید علی گیلانی نے کہاآزادی کی صبح جلد طلوع ہوگی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارت نے 27اکتوبر1947ء کو تقسیم بر صغیر کے…
جنگ میں پہل نہ کرنے کی پالیسی پر نظر ثانی کر رہے ہیں ،جہاں سے خطرہ ہو گا حملہ کر دینگے: بھارت
ئی دہلی: چین کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت جانب سے گیدڑ بھبکیاں جاری ہیں بھارت نے دوبارہ خطے کا امن تباہ کرنے کیلئے دھمکیاں دینا شروع کر دی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے ’نیا انڈیا‘ کے…
مودی چھپا نہیں سکتے ، چین بھارتی علاقہ چھین چکا: راہول گاندھی
نئی دہلی : چین نے لداخ میں بھارت سے اس کا کافی علاقہ چین لیا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت بلند بانگ دعوؤں کے باوجود بھارتی سرزمین کی حفاظت میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔ راہول گاندھی نے بی جے پی کے…
امریکی وزرائے خارجہ و دفاع آج اہم مذاکرات کیلئے بھارت پہنچیں گے
نئی دہلی : بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدارتی الیکشن سے صرف ایک ہفتہ قبل دونوں امریکی وزرا کی بھارت آمد اہمیت رکھتی ہے ، بالخصوص اس لیے بھی کہ چین کے ساتھ جھڑپوں کے حوالے سے بھارتی حکومت پر الزام لگایاجا رہا ہے کہ وہ ملکی سرزمین…
وائٹ ہاؤس میں ہیلووین تقریب کا انعقاد، صدر ٹرمپ کی میلانیا کے ہمراہ شرکت
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں ہیلووین کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر ٹرمپ نے اہلیہ سمیت شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ تقریب کے مہمان ِ خصوصی تھے۔ تقریب میں بچے کدوؤں سے سجے اسٹیج کے قریب سے گذرتے ہوئے صدر…
ترکی کا ایس-400 میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، امریکا دھمکیوں پر اتر آیا
امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ترکی روسی ساختہ جدید ترین میزائل سسٹم ایس-400 کے مزید تجربات سے باز رہے ورنہ سیکیورٹی تعلقات خطرے میں پڑسکتے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی نے امریکی دباؤ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے گزشتہ روز روس سے…
افغانستان: تعلیمی مرکز کے قریب خودکش دھماکا، 18 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز کے قریب خودکش دھماکے میں 18 افراد ہلاک اور 57 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق کابل کے مغربی ضلع میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبا کو تربیت دینے اور کورسز کرانے والے…
