Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کرپشن بھارت کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ:جنرل بپن راوت

نئی دہلی :   انہوں نے اسے ملکی ترقی میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا ۔ حکومت سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو کرپشن کیخلاف کام کرنا ہو گا۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت اور سٹیک ہولڈرز کرپشن کے خلاف کام نہیں کر رہے ۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کرتے…

گستاخانہ خاکے: شاہ محمود کا ترک ہم منصب سے رابطہ، ترک صدر کے موقف کی تعریف

شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف ترک صدر کے ٹھوس موقف کی تعریف کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریش نے ترک ہم منصب کو ترکی کے 97 ویں ریپبلک دن کی مبارک باد دی۔ اس موقع پر ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش…

بھارت:صلاح الدین سمیت 18 افراد دہشتگرد قرار

نئی دہلی  :   بھارتی اخبار کے مطابق ریاض بھٹکل، اقبال بھٹکل کے علاوہ داؤد ابراہیم کا معاون چھوٹا شکیل ،انیس شیخ، ٹائیگر میمن، جاوید چائنا، سانحہ 26/11 کے مبینہ منصوبہ ساز سجاد میر اور یوسف مزمل ، کالعدم لشکر طیبہ کے عبدالرحمن مکی،کالعدم جیش…

بھارت کا امریکا سے فوجی معاہدہ، مقبوضہ کشمیر میں نیا متنازعہ قانون نافذ

نئی دہلی،سری نگر  :   بھارت اور امریکا کے مابین ٹو پلس ٹو مذاکرات، دونوں ملکوں نے پانچ معاہدوں پر دستخط کر دیئے جن میں امریکی حساس سیٹلائٹس تک رسائی کا معاہدہ بیسک ایکسچینج اینڈ کوآپریشن ایگریمنٹ بھی شامل ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس…

جوبائیڈن نے ٹرمپ کو نوسرباز قرار دے دیا، ٹرمپ کا جیت کر معیشت بحال کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن:  امریکا میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹرمپ کو نوسرباز قرار دے دیا۔ صدر ٹرمپ کہتے ہیں وہ جیت کر معیشت کو بحال کر دیں گے۔ تقریبا 7 کروڑ امریکی شہریوں نے ارلی ووٹنگ کے ذریعے اپنی رائے دے دی۔…

فرانس کی حکومت کا ’اسلامی انتہا پسندی‘ کے خلاف کریک ڈاؤن

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے شمال مشرقی علاقے پینتن میں واقع ایک مسجد میں جو نظر آیا، اس سے اندازہ ہوا کہ شاید اس بار حالات مختلف ہیں۔ یہ عمارت دیکھنے میں بڑے بڑے ہوائی جہازوں کے ہینگر کی طرز پر تعمیر کی گئی ہے، جہاں ان کی مرمت اور…

ٹرمپ کی دوبارہ جیت کا سوچ کر پیٹ خراب ہو جاتا ہے : ہیلری

واشنگٹن  : نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ سوچ کر ان کا پیٹ خراب ہو جاتا ہے کہ ٹرمپ کی جیت سے مزید چار سال امریکی ریاستی ادارے برباد اور امریکا کا عالمی غلبہ کمزور ہو جائیگا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اختیارات کے…

اپنی اوقات میں رہو:اردوان مغربی ملکوں پر بر س پڑے

انقرہ  :   ترک صدر طیب اردوان نے اپنے شہریوں سے تمام فرانسیسی اشیا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ٹی وی پر خطاب میں انہوں نے ایک بار پھر اپنے فرانسیسی ہم منصب میکخواں کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہو ں نے کہا فرانس میں جس شخص کے پا س حکمرانی…

تاجروں کا فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

مرکزی انجمن تاجران کے صدر شرجیل میر نے فرانس کے صدر اور حکومت کی جانب سے حضور نبی کریم ؐکی شان میں گستاخانہ خاکوں کی حمایت پر فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ شرجیل میر کا کہنا ہے کہ فرانس کی حکومت اور شہریوں نے ہمیشہ ہمارے دین…

امریکا تسلیم کر لے کہ وہ پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے: ایران

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہےکہ امریکا کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ ممالک پر  پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ قومی سلامتی سے متعلق امریکی صدر کے معاون…