Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ٹرمپ روسی صدر کا پالتو جوبائیڈن، انتخابی نتائج کی تاریخ بڑھی تو دھاندلی ہوگی:امریکی صدر
واشنگٹن : مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہاٹرمپ عوام کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے سے نہیں روک سکتے ، عوام جمہوریت واپس لیکر رہیں گے ، ٹرمپ کو بوریا بستر گول کر کے گھر جانا ہو گا۔جو بائیڈن نے یہ بھی کہا کورونا اسی…
12لاکھ نئے غیر ملکیوں کو کینیڈا میں آباد کرنے کافیصلہ
اوٹاوا : کینیڈین وزیر نے کہا کہ یہ فیصلہ ملک میں افرادی قوت کی کمی دور کرنے اور معیشت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے ۔ اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت 2021 میں نئی مستقل سکونت کے لیے 4 لاکھ ایک ہزار، 2022 میں 4 لاکھ…
کابل یونیورسٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی
افغان میڈیا کے مطابق یونیورسٹی میں مسلح افراد کا گروپ داخل ہوا، طالب علم دیواریں پھلانگ کر باہر نکلے، سیکیورٹی فورسز نے یونیورسٹی جانے والی تمام سڑکیں بند کردیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد یونیورسٹی کے اندر داخل ہوئے اور فائرنگ…
سینئر برطانوی صحافی رابرٹ فسک 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
سینئر برطانوی صحافی رابرٹ فسک 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کے مطابق رابرٹ فسک کو جمعہ کو مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے کے بعد ڈبلن میں سینٹ ونسینٹ کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں وہ بعد ازاں جانبر نہ…
آزادی اظہار سے کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے: ٹروڈو
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آزادی رائے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آزادی بغیر حدود و قیود کے نہیں ہو سکتی اور اس سے مختلف کمیونٹیز (برادریوں) کی بلاوجہ اور جب دل چاہیے دل آزاری نہیں کی جانی چاہیے۔
فرانس کے جریدے چارلی ہبڈو…
کیوں نا پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ لڑی جائے
بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی بھی ایاز صادق کے بیان کے بعد آپے سے باہر ہوگئے۔ انہوں نے کہا کیوں نا پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ لڑی جائے، آزاد کشمیر واپس لے کر پاکستان کو توڑنا ہے تو محاذ کھولنا ہوگا اور اس کے لیے بہترین وقت 15…
فرانسیسیوں پر حملے کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، مہاتیر محمد
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ انہیں یہ ناگوار گزرا کہ ان کے فرانس میں انتہاپسندوں کے حملوں پر بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا۔
امریکی خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق 95 سالہ مہاتیر محمد نے اس وقت بڑے پیمانے…
بھارت، 90 سالہ خاتون سے اجتماعی زیادتی
بھارتی ریاست تری پورہ میں 90 سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شمالی مشرقی ریاست تری پورہ میں 24 اکتوبر کو ایک افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا کہ جب ایک 90 سالہ خاتون کو دو افراد…
مسجد الحرام کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے ملزم کو قانونی کارروائی کا سامنا
سعودی عرب کے شہر مکہ میں مسجد الحرام کے دروازے سے تیز رفتار کار ٹکرانے والے ملزم کو حکام نے گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوٹرز کے حوالے کردیا، جسے اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔
سعودی عرب کے اخبار کے مطابق مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقام…
عالمی ثالثوں کی سربراہی میں آرمینیا آذربائیجان مذاکرات؛ تناؤ میں کمی پر اتفاق
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق نہیں ہوسکا ہے تاہم فریقین طے شدہ معاہدوں پر عمل درآمد کے لیے اقدامات اور شہریوں کو نشانہ نہ بنانے پر رضامند ہوگئے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ثالثین ’’ منسک گروپ‘‘ کا…
