Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت کے متعصب ترین ٹی وی اینکر پرسن ارنب گوسوامی گرفتار

نئی دہلی:   بھارت میں نفرت اور تشدد کو ہوا دینے والا قانون کی گرفت میں آ گیا، متعصب ترین بھارتی ٹی وی اینکر پرسن ارنب گوسوامی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ممبئی پولیس نے ارنب فوسوامی کو خاتون کو خودکشی کی ترغیب دینے کے کیس میں حراست میں لیا، ارنب…

ٹرمپ کا بیان جمہوریت پر متعصبانہ حملہ ہے: گورنر پنسلوانیا

پنسلوانیا کے ڈیموکریٹ گورنر ٹام وولف نے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج آنے سے قبل اپنی جیت کا اعلان کرنے پر آڑے ہاتھوں لیا اور اسے جمہوریت پر حملہ قرار دیا ہے۔ گورنر پنسلوانیا نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ پنسلوانیا میں ایک…

ٹرمپ کے بیٹے نے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان میں شامل کردیا

معروف امریکی کامیڈین جریمی میکلن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کا پاکستانی نقشے میں مقبوضہ وادی کو شامل کرنے پر شکریہ ادا کردیا۔ گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کا ٹوئٹ پاکستان میں توجہ کا مرکز  بن گیا،  پاکستان کے نقشے میں بھارت کے زیر…

دوبارہ انتخابات جیتنا ڈونلڈ ٹرمپ کی خام خیالی ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن: ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن  نے  کہا ہے کہ دوبارہ انتخابات جیتنا ڈونلڈ ٹرمپ کی خام خیالی ہے۔ صدارتی امیدار جوبائیڈن نے اپنے آبائی علاقے کے دورے کے موقع پر کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو پیچھے لے کر چلے گئے ہیں اور اب پرامن …

ویانا میں مسلح افراد کی 6 مقامات پر فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

یورپی ملک آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے وسطی علاقے میں مسلح افراد نے 6 مختلف مقامات پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 2 میں سے ایک مسلح حملہ آور…

پاکستان نے 27 فروری کا بھارتی بیانیہ قابل تعریف انداز میں تباہ کیا: سابق بھارتی جنرل

ستائیس فروری پاکستانی قوم کی فتح کا دن تھا جسے دشمن بھی ماننے پر مجبور ہوا۔ سابق بھارتی کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عطاء حسین نے پاکستان کی برتری تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری کے بھارتی بیانئے کو پاکستان نے جس طرح‌ تباہ کیا وہ قابل تعریف…

امریکی صدارتی انتخاب میں ٹرمپ جیتیں یا جو بائیڈن ہمیں فرق نہیں پڑتا، ایران

ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب میں ٹرمپ جیتیں یا جو بائیڈن کی فتح ہو، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ موجودہ دباؤ سے بڑھ کر مزید دباؤ نہیں ڈالا جا سکتا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے…

امریکا میں صدارتی انتخابی دنگل آج سجے گا، کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکا میں آئندہ چار برسوں کے لیے منصب صدارت پر کون فائز ہوتا ہے اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔ صدر ٹرمپ اور مخالف امیدوار جوبائیڈن نے ووٹنگ سے پہلے انتخابی ریلیوں سے خطاب میں ووٹرز کا دل جیتنےکی بھرپور کوشش کی۔ انتخابی مہم کے آخری روز  …

کابل یونیورسٹی پر مسلح افراد کا حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان میں کابل یونیورسٹی پر اُس وقت مسلح افراد نے حملہ کردیا جب وہاں ایک کتاب کی رونمائی کی تقریب میں افغان اور ایرانی حکام موجود تھے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سے گونج اُٹھی، تین مسلح افراد نے…

مقبوضہ کشمیر :بھارتی دہشتگردی،مجاہدڈاکٹر سیف میر شہید

سرینگر :  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے ،قابض فوج نے پی ایچ ڈی ڈاکٹر سیف اللہ میر کو شہید کردیا،اتوار کی صبح سرینگر کے نواحی علاقے رینگریتھ میں مقابلہ شروع ہوا جو پانچ گھنٹے تک جاری رہا،انڈین فورسز سے…