Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا حلف اٹھالیا
ویلنگٹن: جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھالیا۔ نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنی والی جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کے روز دوسری مرتبہ وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھایا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حلف…
امریکی صدر کو تنخواہ اور مراعات کی مد میں کتنی رقم ملتی ہے؟
امریکی صدر کی سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر ہوتی ہے، لیکن اس کے علاوہ انہیں طرح طرح کی مراعات اور سہولیات دستیاب ہوتی ہیں۔
امریکی صدر کے پاس اگر لامحدود اختیارات ہوتے ہیں تو اسے تنخواہ بھی بہت بھاری ملتی ہے، اور اس کے علاوہ امریکی صدر کو…
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے بعد مختلف شہروں میں مظاہرے جاری
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے بعد مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، متعد د افراد گرفتار کر لیے گئے۔ ٹرمپ کمپین کی طرف سے ووٹوں کی گنتی رکوانے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
صدارتی انتخابات کے بعد امریکا بھر میں احتجاج ہو رہا ہے، شہر…
امریکا: صدارتی انتخاب کے بعد مظاہرے، پورٹ لینڈ اور نیو یارک سے 60 افراد گرفتار
امریکا میں صدارتی انتخاب کے بعد ملک کے دو مختلف شہروں پورٹ لینڈ اور نیویارک میں رات گئے مظاہرین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 60 سے زائد گرفتاریاں کی گئیں جبکہ پولیس نے آتش گیر مادہ، ہتھوڑے اور ایک رائفل بھی قبضے میں لیا۔
اوریگون کے گورنر کیٹ…
امریکی صدارتی انتخاب: جو بائیڈن کو وائٹ ہاؤس پہنچنے کیلئے صرف 6 ووٹ درکار
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کی برتری برقرار ہے، جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ کے ساتھ آگے، ٹرمپ 214 الیکٹورل ووٹ کے حصول میں کامیاب ہوئے۔
وائٹ ہاؤس جوبائیڈن سے صرف 6 الیکٹورل ووٹ کے فاصلے پر رہ گیا۔ حکمرانی کیلئے 538 میں 270…
گلگت بلتستان کی عارضی صوبائی حیثیت، چین نے بھارتی بیان مسترد کردیا
پاکستان کے دیرینہ دوست اور ہمسایہ ملک چین نے گلگت بلتستان کی عارضی صوبائی حیثیت کے حوالے سے بھارتی بیان کو مسترد کر دیا ہے۔
چین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور شدہ قراردادوں اور دو طرفہ معادہوں کے مطابق پر…
ترکی زلزلہ:امدادی کارروائیاں مکمل،114اموات
استنبول : (شِنہوا) آفات اور ہنگامی انتظامیہ اتھارٹی نے کہا کہ137 شہری اب بھی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔اے ایف اے ڈی کے سربراہ مہمت گلوگلو نے ٹویٹ کیاکہ امدادی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
بھارتی صحافی ، ٹی وی چینل کے ایڈیٹر ارنب گوسوامی گرفتار
ممبئی : ممبئی پولیس ان کے گھر پہنچی اور پولیس وین میں لے گئی تاہم حکام کی جانب سے ان کی گرفتاری کی وجوہات کی تفصیل فراہم نہیں کی گئی ،تاہم بھارتی میڈیا کادعویٰ ہے کہ یہ گرفتاری 2018 میں ارنب کے خلاف ممبئی میں ‘خود کشی پر اکسانے ’ کے…
امریکا میں 5 اکتوبر کو کورونا سے انتقال کرنیوالے امیدوار کو بھی کامیاب قرار دیدیا گیا
واشنگٹن: امریکا میں ایک ایسے امیدوار کو بھی کامیاب قرار دیدیا گیا ہے جن کا 5 اکتوبر کو کورونا وائرس سے انتقال ہوچکا ہے۔
شمالی ڈکوٹا میں قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن کے امیدوارڈیوڈ انڈھیل کامیاب قرار پائے جبکہ 55…
امریکی مسلمان خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ کانگریس کی رکن بن گئیں
واشنگٹن: دو امریکی مسلمان خواتین پھر کانگریس کی رکن بن گئیں، صدر ٹرمپ الہان عمر اور راشدہ طلیب کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے۔
امریکی انتخابات میں دو مسلمان خواتین پھر منتخب ہوگئیں۔ راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ کانگریس کی رکن بن گئیں۔…
