Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ کیوں؟

امریکا میں 59ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک اُمیدوار جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ نظر آرہا ہے کیونکہ جوبائیڈن نے ہمیشہ سے کشمیریوں کے موقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت سے مظلوم کشمیریوں کو آزادی اظہار رائے اور خود مختاری دینے…

افغانستان ؛ بم دھماکے میں سابق ٹی وی اینکر سمیت 3 افراد ہلاک

 افغانستان کے دارالحکومت میں ایک بم دھماکے میں سابق ٹی وی اینکر یما سیواش سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت کابل میں ایک گاڑی پر بم حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار افغانستان کے ٹی وی چینل طلوع کے…

انڈیا چین سرحدی تنازع بڑی لڑائی کا سبب بن سکتا ہے :بھارتی جنرل

نئی دہلی  :  نیشنل ڈیفنس کالج میں سیمینار سے آن لائن خطاب میں انہوں نے کہاکہ مشرقی لداخ میں صورتحال کشیدہ ہے ،چینی فوج کو لداخ میں مہم جوئی کے غیر متوقع سنگین نتائج کاسامناہے ، عسکری نقل و حرکت یا معمولی جھڑپ کو بڑی لڑائی میں تبدیل ہونے کے…

بائیڈن جیتے تو اسرائیل اور ایران میں تصادم ہوگا:اسرائیلی وزیر

واشنگٹن :  عرب نیوز نے اسرائیل کے اخبار یروشلم پوسٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ وزیر آباد کاری زاکی ہانجبی نے کہا کہ بائیڈن نے طویل عرصے سے کہہ رکھا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی جانب واپس جائیں گے ۔ اگر بائیڈن اسی پالیسی پر قائم…

بائیڈن کی مزید 2 ریاستوں میں برتری ,جارحیا میں دوبارہ گنتی کا اعلان

واشنگٹن :   امریکا کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں ڈیموکریٹک امیدوار جوزف بائیڈن نے مزید 2 اہم ریاستوں پنسلوینیا اور جارجیا میں برتری حاصل کر کے اپنی فتح یقینی بنالی جبکہ امریکی صدر ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھاندلی کے الزامات لگاتے…

واضح برتری سے الیکشن جیتنے جا رہے ہیں: ڈیمو کریٹک امیدوار جوبائیڈن پر امید

ڈیلاویئر:   امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ واضح برتری سے الیکشن جیتنے جا رہے ہیں، ایک دوسرے کے سیاسی مخالف ہیں، دشمن نہیں، کورونا پر قابو پانا اور معیشت بہتر کرنا ترجیحات ہیں۔ ڈیلاویئر میں خطاب کرتے ہوئے ڈیمو کریٹ امید وار…

بائیڈن یا ٹرمپ؟ امریکی صدارت کا فیصلہ اہم ریاستوں کے نتائج پر منحصر

امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور جوبائیڈن کو جیت کے لیے صرف 6 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔ امریکا میں 59 ویں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ مکمل ہوجانے کے 2 دن بعد بھی ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، 5 ریاستوں کے نتائج آنا…

جارجیا میں ٹرمپ کی لیڈ ختم، جوبائیڈن آگے

امریکی انتخاب کے حتمی نتائج میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی پانچ میں سے ایک ریاست جارجیا میں بھی جوبائیڈن نے برتری حاصل کر لی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ جوبائیڈن264 الیکٹورل ووٹ کے ساتھ آگے ہیں۔ ٹرمپ کے…

امریکی صدارتی الیکشن کے دوران کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ

 امریکا میں صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم پولنگ والے دن اور اس سے قبل انتخابی مہم کے دوران لوگوں کے اجتماع اور آزادانہ میل جول کے باعث کورونا کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…