Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

جوبائیڈن کی فتح کا امریکہ بھر میں‌ جشن جاری، ٹرمپ انتخابات کے چوری ہونے پر بضد

واشنگٹن:  نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابات میں‌فتح‌ کا جشن ملک بھر میں‌ جاری ہے، جوبائیڈن اہل خانہ کے ہمراہ چرچ پہنچے اور دعائیں مانگیں۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ انتخابات کے چوری ہونے کے دعوے پر زور و شور سے قائم ہیں. جوبائیڈن نے صدارتی…

کورونا : ملکہ برطانیہ نے بھی پہلی بار ماسک پہن لیا

لندن :   انہیں اس وقت ماسک پہنے دیکھا گیا جب وہ تدفین کے 100 سال بعد نامعلوم برطانوی جنگجو کی قبر پر گئیں، یہ مارچ کے بعد لندن میں ان کی پہلی عوامی مصروفیت تھی۔ملکہ کا ماسک کالا تھا اور اس کے کناروں کا رنگ سفید تھا ، ایسا خیال کیا جاتا ہے…

دنیا میں بے یقینی:تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ہے :برطانوی فوجی سربراہ

لندن  :   بے یقینی اور معاشی بحران کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ شروع ہونے کا خطرہ ہے ۔ برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس نک کارٹر نے کہا علاقائی تناؤ اور غلطیوں میں اضافہ آخر کاربڑے پیمانے پر تنازعات کا باعث بن سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا تیسری عالمی جنگ کے…

امر یکا کا وقار بحال، نفرتیں ختم، لوگوں کو تقسیم نہیں متحد کریں گے : بائیڈن

واشنگٹن :  امر یکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا میں ایک ایسا صدر بنوں گا جو تفرقہ پھیلانے کی بجائے لوگوں کو آپس میں ملائے گا ، جو سیاسی تفریق نہیں دیکھے گا بلکہ پورا امریکا دیکھے گا اور اپنا پورا دل و جان لگا…

بائیڈن کی جیت کا دنیا کے باقی ممالک پر کیا اثر پڑے گا؟

پیش گوئی کے مطابق کئی دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد بلآخر جو بائیڈن نے امریکی صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چار سالہ دورِ اقتدار میں دنیا بھر کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں واضح بدلاؤ دیکھا گیا۔ بیجنگ…

فرانسیسی وزیر اعظم کا انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ

فرانسیسی وزیر اعظم ژاں کاسٹیکس نے انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے کہا ہے، ’’ہم اپنے دشمن کو پہچانتے ہیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ پیرس حکومت ’’انتہا پسندوں کے اسلام‘‘ کے خلاف آخر تک انتھک جنگ جاری رکھے گی۔ فرانسیسی وزیر اعظم ژاں…

اختلافات بھلا کر امریکا کے لیے متحد ہوکرکام کریں گے، نو منتخب امریکی صدر

امریکی الیکشن میں کامیابی کے بعد خطاب میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ یہ عوام نے متاثر کن برتری دلائی، یہ ان کی فتح ہے۔ امریکیوں کیلئے امید کی کرن ثابت ہوں گا، امریکا کو ایک بار پھر دنیا میں قابل احترام بنائیں گے۔ نائب صدر کملا ہیرس کہتی ہیں…

کمالا ہیرس نے پہلی خاتون امریکی نائب صدر منتخب ہو کر رکاوٹیں توڑ دیں

امریکا صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی کامیابی کے ساتھ کمالا ہیرس نے پہلی خاتون، پہلی سیاہ فام امریکی اور پہلی ایشیائی امریکی کے طور پر نائب صدر بن کر تاریخ رقم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق 56 سالہ…

ترکی کی مشہور جامع مسجد آیا صوفیا کی خاص بلی چل بسی

ترکی کی جامع مسجد آیا صوفیا کی خاص بلی 16 برس کی عمر میں چل بسی۔ استنبول کی جامع مسجد  آیا صوفیا کی بلی جس کا نام گلی تھا دو ماہ سے بیمار تھی جس کی وجہ سے اسے ایک علیحدہ کمرے میں منتقل کردیا تھا۔ مسجد آیا صوفیا کی انتظامیہ نے گلی کا…

مبصرین کو ووٹوں کی گنتی کا مشاہدہ نہیں کرنے دیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مبصرین کو ووٹوں کی گنتی کا مشاہدہ کرنے کے لیے مخصوص کمرے میں اجازت نہیں دی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘منتخب میں ہوا ہوں، مجھے 71 لاکھ قانونی ووٹ ملے ہیں تاہم کئی…