Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا کی 244سالہ تاریخ بدلنے والی ہے

واشنگٹن  :  شکست خوردہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی جیت کا اعلان کر دیا ۔ اپنے ٹویٹ میں انھوں نے لکھا ہم جیتیں گے ۔ ٹرمپ کی ترجمان نے کہا صدارتی انتخاب 2020 میں جو بائیڈن کی فتح کے خلاف قانونی جنگ ‘صرف شروعات ہے ۔وائٹ ہاؤس میں پریس…

آرمینیا نے شکست تسلیم کرلی، آذربائیجان میں‌ فتح کا جشن، پاکستانی پرچموں کی بہار

باکو :   آرمینیا نے شکست تسلیم کرتے ہوئے آذربائیجان کے ساتھ ایک مرتبہ پھر امن معاہدے پر اتفاق کر لیا، جس کے بعد سینکڑوں فوجیوں پر مشتمل روسی امن فورس نگورنو کاراباخ کیلئے روانہ ہو گئی۔ نیوز ایجنسی کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ،…

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے الیکشن میں سنگین بدعنوانیوں کا الزام عائد کر دیا

واشنگٹن:   وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیلی میکنانی نے صدارتی انتخابات میں سنگین بدعنوانیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں فراڈ کیا گیا، مخالفین رزلٹ پر اثر انداز ہوئے۔ ٹرمپ اور ان کے حامیوں کی جانب سے امریکی صدارتی الیکشن کے…

جوبائیڈن کا کورونا سے نمٹنے کیلئے مشاورتی ٹیم کا اعلان

واشنگٹن  :  ٹیم کے سربراہ سرجن جنرل ڈاکٹر ویوک مرتھی ہیں۔جاپانی وزیر اعظم نے جوبائیڈن کو مبارکباد دی،کینیڈین وزیراعظم نے بائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ادھرصدر ٹرمپ پر نومنتخب جوبائیڈن کی ٹیم کیساتھ تعاون کیلئے دباؤ بڑھنے لگا جس کا مقصد…

روس کی ثالثی میں آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی کا نیا معاہدہ طے پا گیا

باکو:   روس کی ثالثی میں آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی کا نیا معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے تحت آرمینیا کو کاراباخ سے فوجیں نکالنا ہوں گی۔ آرمینیا کے وزیراعظم اورآذربائیجان کے صدر نے جنگ بندی کے معاہدے کی تصدیق کر دی، آذرصدرحیدر…

شکست خوردہ ٹرمپ نے وزیر دفاع کو بر طرف کر دیا

واشنگٹن :  صدارتی انتخاب میں شکست کا سامنا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وزیر دفاع مارک ایسپر کو برطرف کردیا۔اپنے ٹویٹ میں صدر نے ایسپر کو ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ان کی خدمات پر شکر گزار ہوں۔ٹرمپ نے نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم…

آرمینیا کے ہتھیار ڈالنے پر آذربائیجان میں جشن، نگورنو کاراباخ میں روسی فوج تعینات

 آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے درمیان متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ پر تنازع کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت آرمینیا تمام علاقوں کو آذربائیجان کے حوالے کردے گا اور وہاں روسی فوج کے دستے بطور ’’پیس میکر‘‘…

جوبائیڈن کی فتح کا امریکہ بھر میں‌ جشن جاری، ٹرمپ انتخابات کے چوری ہونے پر بضد

واشنگٹن:  نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابات میں‌فتح‌ کا جشن ملک بھر میں‌ جاری ہے، جوبائیڈن اہل خانہ کے ہمراہ چرچ پہنچے اور دعائیں مانگیں۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ انتخابات کے چوری ہونے کے دعوے پر زور و شور سے قائم ہیں. جوبائیڈن نے صدارتی…

کورونا : ملکہ برطانیہ نے بھی پہلی بار ماسک پہن لیا

لندن :   انہیں اس وقت ماسک پہنے دیکھا گیا جب وہ تدفین کے 100 سال بعد نامعلوم برطانوی جنگجو کی قبر پر گئیں، یہ مارچ کے بعد لندن میں ان کی پہلی عوامی مصروفیت تھی۔ملکہ کا ماسک کالا تھا اور اس کے کناروں کا رنگ سفید تھا ، ایسا خیال کیا جاتا ہے…