Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
برطانیہ: ایک دن میں ریکارڈ 33 ہزار 470 نئے کیسز رپورٹ
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات 50 ہزار سے زیادہ ہونے کے بعد ایک روز میں اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز بھی سامنے آگئے۔
برطانوی حکام کے مطابق برطانیہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 470 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔
برطانیہ میں…
سعودی استحکام کیلئے خطرہ بننے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے: محمد بن سلمان
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انتباہی انداز میں کہا ہے کہ مملکت کو دھمکانے والوں اور سکیورٹی اور استحکام کے لیے خطرہ بننے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق…
امریکی الیکشن :ثبوت لائو 25ہزار ڈالر لے جائو
آسٹن : امریکی میڈیا کے مطابق نیوز کانفرنس کے دوران لیفٹیننٹ گورنر ٹیکساس نے کہا انتخابی دھاندلی کا ایسا ٹھوس ثبوت جس کے نتیجے میں گرفتاری اور سزا ہو سکے ، پیش کرنیوالے کو کم از کم 25 ہزار ڈالر ادا کئے جائیں گے ، یہ رقم انتخابی مہم کے…
انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ پہلی بار منظر پر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدراتی انتخابات میں جوبائیڈن سے شکست کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر منظر عام پر آئے۔
ٹرمپ نے اہلیہ میلانیا کے ہمراہ یومِ میموریل کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آرلنگتن کے قومی قبرستان میں ویٹرنز…
بحرین کے 50سال وزیراعظم رہنے والے خلیفہ بن سلمان انتقال کرگئے
منامہ : اے پی کے مطابق شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ 1970 سے ملک کے وزیر اعظم تھے ۔1971میں برطانیہ سے آزادی کے بعد بحرین نے صرف تیل پر انحصار کرنے کی بجائے دوسرے شعبوں پر بھی توجہ دی اور تیزی سے ترقی کی منازل طے کیں۔بحرین کی سرکاری نیوز…
لندن میں جنونی شخص نے کار پولیس اسٹیشن سے ٹکرا دی، ملزم گرفتار
لندن: لندن میں ایک شخص نے تیز رفتار کار پولیس اسٹیشن سے ٹکرا دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
شمالی لندن میں ایک شخص نے تیز رفتار کار پولیس اسٹیشن سے ٹکرانے کے بعد سڑک پر آتش گیر مواد پھینک کر اسے آگ بھی لگا دی۔ موقع پر موجود لوگوں…
ایٹمی طاقت کو مزید مضبوط بنائیں گے :روسی صدر
ماسکو : صدر پوٹن نے روس کے نئے ایٹمی پروگرام اور فوج کو جدید قسم کے میزائل اور طیارے دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان دفاعی منصوبوں پر عمل کئے جانے کے نتیجے میں روس کی سٹریٹیجک جوہری طاقت میں جدید ترین ہتھیاروں کا تناسب 82فیصد تک پہنچ گیا…
میکسیکو میں خواتین ریلی پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج، جھڑپوں میں کئی مظاہرین زخمی
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں خواتین ریلی پر پولیس تشدد کے خلاف نوجوانوں نے احتجاج کیا۔ دارالحکومت میں مظاہرین اور سکیورٹی اہلکار آپس میں الجھتے رہے، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
پیر کے روز ہونے والی خواتین ریلی پر پولیس تشدد کے خلاف…
بابر اعظم پی ایس ایل کیلئے پر جوش، ویڈیو شیئر کر دی
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کیلئے پرجوش ہیں۔
بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو بعنوان پھر سے تیار ہیں کو شیئر کیا جس میں کورونا وبا کے باعث کرکٹ بالخصوص پی…
ترکی دنیا کی بڑی اقتصادی قوتوں میں شامل ہوجائے گا:اردوان
انقرہ : انقرہ میں مرکزقومی کنونشن و ثقافت میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہاکہ ہم مصطفی کمال اتاترک کی تجویز کے مطابق عقل و علم کی راہ کو اپناتے ہوئے اس پر گامزن ہیں ۔ ان کے ورثے کو کھوکھلا بنانے کی کوششیں کرنے والوں کو قوم کے سپرد کرتے…
