Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سپریم کورٹ کے باہر ٹرمپ ،بائیڈن حامی آمنے سامنے
واشنگٹن : صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین نے گزشتہ روز بھی مظاہرے جاری رکھے ،امریکی سپریم کورٹ کے سامنے ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین نے ایک دوسرے کے خلاف خوب نعرے بازی کی، اس موقع پر ہاتھا پائی بھی ہوئی جس پر پولیس اہلکاروں نے بیچ بچاؤ…
برطانوی وزیراعظم نے کورونا کا خطرہ منڈلانے پر خود کو پھر قرنطینہ کر لیا
لندن : برطانوی وزیراعظم پر کورونا کا خطرہ پھر سے منڈلانے لگا، بورس جانسن نے خود کو پھر قرنطینہ کرلیا۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یہ فیصلہ رکن پارلیمنٹ میں کورونا وائرس پائے جانے کی تصدیق کے بعد کیا۔ وزیراعظم نے متاثرہ رکن سے 35 منٹ کی…
پیرو میں ہنگامہ خیز احتجاج پر عبوری صدر نے بھی استعفیٰ دے دیا
لیما: پیرو میں صدر کے مواخذے کے خلاف جاری ہنگامہ خیز احتجاج پر عبوری صدر نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ 5 روز سے جاری مظاہروں میں اب تک 2 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
پیرو کی کانگریس کو صدر مارٹن وزکارا کا مواخذہ مہنگا پڑ گیا۔ ملک…
امریکا: سیاسی تناؤ میں شدت، سپریم کورٹ کے باہر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے
ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں نے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے، متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔۔ سپریم کورٹ کے باہر بھی ٹرمپ کے حامی اور مخالف آمنے سامنے آ گئے۔
امریکا میں صدارتی انتخابات کے بعد سیاسی تناؤ میں مزید شدت آ گئی، ایری زونا میں…
وطن واپسی کا وقت آگیا، افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے
امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع کرسٹوفر ملر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ افغانستان اور مشرق وسطیٰ سے امریکی فوجیوں کے انخلا میں تیزی لائیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق کرسٹوفر ملر نے کہا کہ ‘اب وطن واپسی کا وقت آگیا ہے ۔…
بنگلہ دیشی لڑکا انٹرنیشنل چلڈرنز پیس پرائز’ کا حقدار
ڈھاکہ : سعادت رحمن کو یہ ایوارڈ ان کی موبائل ایپ کے لیے دیا گیا جو آن لائن ہراسگی کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی اور متاثرین کو ایسے واقعات رپورٹ کرنے میں مددگار ہے ۔ڈی ڈبلیو کے مطابق سعادت رحمن کا تعلق بنگلہ دیش کے ضلع نارائل سے ہے ۔ واضح…
پیرو میں صدر کی معزولی کیخلاف احتجاج جاری، کئی افراد زخمی، متعدد گرفتار
پیرو کے سیاسی بحران میں شدت آ گئی، صدر کو معزول کئے جانے کے بعد سے ان کے حامی سڑکوں پر ہیں، مظاہروں میں کئی افراد زخمی اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دارالحکومت لیما کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے۔…
واضح نہیں حکومت کس کی ہوگی:ٹرمپ
واشنگٹن : ٹرمپ نے ابھی تک انتخابات میں اپنی شکست باضابطہ طورپر تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے ۔ڈی ڈبلیو کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ان کی حکومت کبھی کورونا لاک ڈاؤن کی حمایت نہیں کرے گی۔
جنگ بندی کے خلاف آرمینیا میں عوامی احتجاج
آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے معاہدے پر آرمینیائی عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کردیا ہے جبکہ مظاہرین نے آرمینیائی وزیراعظم نکول پشینیان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
واضح رہے کہ…
میانمار انتخابات، آنگ سان سوچی نے واضح اکثریت حاصل کرلی
میانمار میں جاری عام انتخابات میں میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق میانمارکی حکمراں جماعت نے412 میں سے 346 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے، میانمار میں حکومت بنانے کے لیے 322 نشستوں پر کامیابی…
