Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ٹرمپ کا ایران پر حملے کے منصوبہ، بڑی جنگ کے خطرے پر مشیروں نے روک دیا

واشنگٹن  :  امریکی صدر کے مشیروں نے بڑی جنگ کے خطرے پر ڈونلڈ ٹرمپ کوایران پر حملے کے منصوبے سے روک دیا،نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی صدارت کے آخری ہفتوں میں ان کے مشیروں نے اس انتباہ کیساتھ انہیں ایران کے خلاف فوجی کارروائی…

’’اگلے سال دنیا بھر میں بدترین قحط ہوسکتا ہے،‘‘ ورلڈ فوڈ پروگرام

روم، اٹلی: اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ کے سربراہ ڈیوڈ بیزلی نے خبردار کیا ہے کہ اگر 15 ارب ڈالر فراہم نہ کیے گئے تو 2021 میں ساری دنیا، بالخصوص غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں بدترین قحط پھیل سکتا ہے۔ بیزلی کا کہنا تھا کہ…

افغانستان: طالبان کے حملے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک، 10 زخمی

کابل:  افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں 12 افغان پولیس اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے بدخشاں میں طالبان کے حملے میں ایک کمانڈر سمیت 12 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے، حملے میں دس…

فرانسیسی ریڈیو نے ملکہ الزبتھ، خامنہ ای،جمی کارٹر کے انتقال کی خبر نشر کردی

پیرس  :  بعدازاں ریڈیو فرانس انٹرنیشنل نے ٹویٹر پر جاری بیان میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ غلطی ایک تکنیکی خرابی کے باعث ہوئی ، جس پر ادارہ متعلقہ شخصیات اور ان کے چاہنے والوں سے معافی چاہتا ہے ، ادارہ غلطی کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کررہا…

امریکا: ‘جو بائیڈن کو پیشہ ورانہ طریقے سے اقتدار منتقل کریں گے’

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں کامیاب ہونے والے امیدوار جو بائیڈن کو انتہائی پیشہ ورانہ طور پر اقتدار منتقل کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق قطر کے زیراہتمام منعقدہ…

آذربائیجان نے انسانی بنیادوں پر آرمینیائی باشندوں کی متنازع خطے سے بے دخلی میں توسیع کردی

آذربائیجان نے کہا ہے کہ اس نے آرمینیائی باشندوں کو متنازع ضلع سے دستبرداری سے متعلق تاریخ میں انسانی بنیادوں پر توسیع کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق 10 نومبر کو آرمینیا اور آذربائیجان نے بدترین لڑائی کے بعد جنگ بندی…

سعودی عرب کے ریگستان میں برفباری کی ویڈیو وائرل

 یقیناً اسے آب وہوا میں تبدیلی ہی کہا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب کے ایک شہرمیں گھٹاٹوپ بادل چھاگئے، پہلے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی اور اس کے بعد برفباری سے ریگستان بھرگیا۔ اس تناظر میں ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے جس میں اونٹوں کو عین…

امریکا میں پی ایل اوکے دفاتر کھولیں گے :نومنتخب نائب صدرکملا ہیرس

واشنگٹن   :  ایک بار پھر واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او )مشن کا صدر دفتر کھولا جائے گا۔کملا ہیرس نے ایک انٹرویو میں کہا جوبائیڈن انتظامیہ فلسطینیوں کو معاشی اور انسانی امداد کی بحالی، غزہ میں انسانی بحران کے ازالے کیلئے…