Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

نیتن یاہو نے برطانیہ کو ’اسلامی جمہوریہ‘ قرار دے دیا

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے برطانیہ پر طنز کرتے ہوئے اسے ’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘ قرار دے دیا۔ آرمی ریڈیو کے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں نیتن یاہو نے 1967 کی چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سابق برطانوی وزیراعظم…

آبنائے ہرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول، امریکی اعلانات حقیقت نہیں: ایرانی کمانڈر

تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی عظمائی نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں ہونے والی کوئی بھی نقل و حرکت پاسداران انقلاب کی بحریہ کے اہلکاروں کی نظروں سے اوجھل نہیں۔

ہمارے مشترکہ مفادات اور تقدیریں پہلے سے زیادہ جڑی ہیں: ایرانی صدر کا یوم آزادی پر پیغام

اپنے بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عظیم قوم کی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا یوم آزادی ایک قیمتی موقع ہے، پاکستان کا یوم آزادی ایران پاکستان دیرینہ اور تزویراتی تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کا نیا موڑ ہے۔

ایران کیساتھ جنگ سے تنگ آکر امریکی فوجی خودکشی کی کوشش کرنے لگے

ایران کے خلاف جنگ طویل ہوگئی جس سے تنگ آکر امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر تعینات کئی اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق طویل تعیناتی کے باعث امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن سے متعدد اہلکاروں نے…

سعودیہ، ترکیہ اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ علاقائی استحکام کیلئے اہم ہے: فلسطینی صدر

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ فلسطین کی حمایت اور غزہ کے لیے انسانی و طبی امداد پر ترکیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا مکہ دفاعی معاہدہ علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے اہم ہے۔ محمود عباس نے کہا کہ…

اسرائیلی فورسز جنوبی لبنان میں گھروں کو تباہ اور نذرِ آتش کر رہی ہے: لبنانی میڈیا اسرائیلی فورسز…

برطانوی نشریاتی ادارے نے لبنانی خبر رساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے منصوری پر دو فضائی حملے کیے جبکہ صور شہر سے بھی دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

امریکا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش نہ کرے: پاسدارانِ انقلاب

امریکی ٹی وی پی بی ایس کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایسی غلطی کی تو دنیا میں موجود امریکی فوجی اڈے قبضے میں لے لیے جائیں گے، جوہری ہتھیاروں کا استعمال امریکا کے لیے ایک بہت بڑی غلطی ثابت ہو سکتا ہے۔

انقرہ میں ٹرمپ کے طیارے پر حملے کی سازش کی اسرائیلی رپورٹ جعلی ہے، ترک حکام

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک حکام کو شک ہے کہ اسرائیل نے ٹرمپ کے طیارے پر قاتلانہ حملے کی سازش کی جعلی رپورٹ تیار کی تاکہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کو سبوتاژ کیا جا سکے۔