Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا اور ایران کا 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق

امریکا اور ایران نے موجودہ 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کرلیا ہے، تاہم توسیع کی مدت تاحال طے نہیں کی گئی۔ ترک خبر ایجنسی انادولو کے مطابق پاکستانی حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں فریقین نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی سے ثالثوں…

ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے: ٹرمپ

جوائنٹ بیس اینڈریوز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا آبنائے ہرمز پر کسی اور کا نہیں بلکہ صرف ہمارا کنٹرول ہے، ہماری بحریہ شاندار ہے اور ہمارے ملک کیلئے حالات بہترین جا رہے ہیں۔

امریکی فوج ہماری توقع سے کہیں زیادہ کمزور نکلی: مشیر ایرانی کمانڈر کا بڑا دعویٰ

امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں محمد رضا نقدی نے کہا کہ ایران اب تک جنگ میں کامیاب رہا ہے اور مستقبل میں بھی اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پُرعزم ہے۔

امریکی فورسز نے ایران جانے والے پاناما پرچم بردار تجارتی جہاز کو روک لیا

سینٹ کام نے بتایا ہے امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹر نے جہاز کے انجن روم پر دو میزائل داغے، عملے نے امریکی فورسز کی وارننگز نظرانداز کیں، امریکی فورسز نے 11 اگست تک 55 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا۔

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے: انتونیو گوتریس

اپنے بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ اب واپس پلٹنے کا وقت آ گیا ہے اور ہر جگہ جنگ و جدل کا خاتمہ ہونا چاہیے تاکہ مزید انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے۔ انہوں نے زور دیا کہ بحری راستوں پر آزادانہ آمدورفت بحال کی جائے، کیونکہ عالمی…

روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: کریملن

روزانہ کی پریس بریفنگ کے دوران دیمتری پیسکوف نے کہا کہ روس مذاکراتی عمل کے لیے کھلا ہے، لیکن جب یورپی دارالحکومت کیف حکومت کو جنگ جاری رکھنے کی ترغیب دے رہے ہیں تو ایسی صورتحال میں ماسکو بھی اپنا خصوصی فوجی آپریشن جاری رکھے گا۔ انہوں نے…

جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ یہ دعوے سراسر غلط ہیں، کشنر اور وٹکوف صدر ٹرمپ کی ٹیم کے قابلِ اعتماد ارکان ہیں، یہ تصور ہی مضحکہ خیز ہے کہ وہ اندرونی معلومات سے مالی فائدہ اٹھا رہے تھے۔ یہ…

ایران سے سفارتکاری کے دروازے بند نہیں، بات چیت جاری ہے: وائٹ

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولائن لیویٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کو اس وقت جواب دہ ٹھہرائیں گے جب وہ امریکا سے کیے گئے وعدوں سے پیچھے ہٹے گا، تاہم وہ سفارت کاری کے لیے بھی ہمیشہ تیار ہیں۔ انہوں نے…