Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق

انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ آ گیا، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، 20 افراد جاں بحق ہو گئے۔ انڈونیشیا کے ساحل کے قریب آج صبح شدید زلزلہ آیا، جس کے بعد کئی آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے، جن میں ایک کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔…

طالبان کے دور اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان میں انسانی حقوق اور انسانی بحران بدترین صورت اختیار…

افغانستان سے امریکی فوج کےانخلا اور طالبان رجیم کے اقتدار کو 5 سال مکمل ہوگئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں انسانی حقوق اور انسانی بحران بدترین صورت اختیار کر گیا، طالبان خواتین اور لڑکیوں کے حقوق پر مسلسل حملے کر رہے…

کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے کا وطن واپسی کا اعلان

کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے نے حکومتی نے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار ہمیں نہ سیکھائے کہ حب الوطنی کیسے کی جاتی ہے۔ ایک امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ابھیجیت دیپکے نے کہا کہ وہ بھارت سے وفادار ہیں، تاہم حب…

صدر ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو مذاقاً امریکی علاقہ قرار دیا ہے۔ امریکی اخبار کے صحافی برائن شوارٹز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران…

حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے بعد امریکا سے مذاکرات معطل کر دیے: باقر قالیباف

ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمانی سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں ہونے والے آخری حملے میں حزب اللہ کی انٹیلی جنس کے سربراہ اپنے اہل خانہ سمیت شہید ہوئے، جس کے بعد ہم نے وہیں سب کچھ روک دیا۔

چین میں روبوٹس ریلوے مسافروں کی رہنمائی کرنے لگے

روبوٹس کو فی الحال حقیقی ماحول میں ٹیسٹ کیا جا رہا ہے تاکہ خدمات کو مزید مؤثر اور مسافروں کے سفر کو آسان بنایا جا سکے، ریلوے سٹیشن پر آنے والے مسافر ان روبوٹس سے بات چیت کرتے اور ان کی صلاحیتوں کا مشاہدہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

جنوبی کوریا: شدید گرمی نے زمین میں موجود سبزیاں خراب کردیں

جنوبی کوریا میں ریکارڈ توڑ گرمی کے باعث کسانوں کو زرعی فصلوں کے غیر معمولی نقصان کا سامنا ہے۔ ملک کے شمال مشرقی صوبے گانگ وون میں آلو زمین سے نکالنے سے پہلے ہی نرم اور خراب ہو گئے، جبکہ بڑی مقدار میں گوبھی بھی شدید گرمی سے تباہ ہو گئی۔…

ہمارے مفادات اور تقدیریں پہلے سے زیادہ جڑی ہیں: ایرانی صدر کا یوم آزادی پر پیغام

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات اور تقدیریں پہلے سے کہیں زیادہ جڑی ہیں۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عظیم قوم کی کامیابیوں کو…

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ فوجی، بحری اور فضائی مشقیں کریں گے: ترک…

ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ مکہ معاہدے کا مقصد دفاعی اور فوجی تعلقات کو زیادہ ادارہ جاتی اور دائمی بنیاد پر مستحکم کرنا ہے۔ 7 اگست کو طے پائے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے سے متعلق ترک وزارت دفاع نے کہا کہ فاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب…

جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارش، 4 افراد ہلاک، ایک لاپتا

جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارشوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص لاپتا ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے جاپانی محکمہ موسمایات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹوکیو سے نزدیک چیبا شہر میں 24 گھنٹوں میں 367 ملی میٹر بارش…