Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پاک فوج نے بلوچستان میں طبی عملے کی مدد کیلئے ذاتی تحفظ آلات سمیت طبی سامان دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے احکامات پر پاک فوج نے بلوچستان میں طبی عملے کی مدد کے لیے ذاتی تحفظ کے آلات سمیت طبی سامان روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)…

کوئٹہ میں ڈاکٹروں پر تشدد اور ان کی گرفتار ی حکومتی غنڈہ گردی ہے،بلاول بھٹو

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں ڈاکٹروں پر تشدد اور ان کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حفاظتی لباس کے مطالبے پر ڈاکٹروں پر تشدد حکومتی غنڈہ گردی ہے۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کوئٹہ میں پولیس کی جانب سے ڈاکٹروں پر وحشیانہ حملے پر شدید مذمت

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ میں پولیس کی جانب سے ڈاکٹروں پر وحشیانہ حملے پر شدید مذمت کرتی ہے یہ ڈاکٹر ذاتی حفاظتی سامان کی عدم دستیابی پر احتجاجی کررہے تھے

مطالبات قبول،صوبائی حکومت نے 533 ڈاکٹرز کی ملازمت کنٹریکٹ میں جون تک توسیع کر دی،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ (آن لائن ) حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈاکٹرز کے تمام مطالبات قبول کرتے ہوئے 533 ڈاکٹرز کی ملازمت کنٹریکٹ میں جون تک توسیع کر د۔ 205 ڈاکٹرز و نرسنگ اسٹاف کو ایڈہاک کی بنیاد پر تعینات کیا جائے گا

چمن پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی صرف افغانی باشندوں کیلئے کھلا رہا

چمن(آن لائن)چمن پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی صرف افغانی باشندوں کیلئے کھلا رہا ہزاروں کی تعدادمیں افغانی باشندے تاحال وطن واپسی کے انتظار میں سرحد پر بیٹھے ہیں بارڈر پر افغانی باشندے دوسرے روز بھی سینکڑوں کی تعدادمیں اپنے و طن چلے گئے…

پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ بلوچستان کی عوام کے لئے طبی سامان لے کر کوئٹہ پہنچ گیا

لاہور (آن لائن) پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ بلوچستان کی عوام کے لئے طبی اور امدادی سامان لیکر پی اے ایف بیس سمنگلی (کوئٹہ) پہنچ گیا۔ نمبر 6 اسکواڈرن کا سی 130طیارہ گزشتہ روز امدادی مشن کے لئے پی اے ایف بیس نور خان سے روانہ ہوا۔

ایران سے تفتان امیگریشن گیٹ سے8 پاکستانی زائرین کی آمد،اسکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل

تفتان(آن لائن)ایران سے تفتان امیگریشن گیٹ سے8 پاکستانی زائرین کی آمد،اسکریننگ کے بعد قرنطینہ میں منتقل کیا گیا مقامی انتظامیہ کے مطابق ایران سے تفتان امیگریشن گیٹ سے آٹھ پاکستانی زائرین آگئے جنکی محکمہ صحت کے اہلکاروں نے اسکریننگ کرکے…

نوکنڈی: 14روز میں بھی لاک ڈاون برقرارشہرکے بازار دوکانیں سنسان

نوکنڈی(آن لائن)چاغی کے علاقے نوکنڈی میں 14روز میں بھی لاک ڈاون برقرارشہرکے بازار دوکانیں سنسان ٹریفک معمول سے بھی کم تفصیلات کے مطابق 28مارچ سے جاری لاک ڈاون 14 روز میں داخل نوکنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاون برقرارہیں