Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی ہدایت پر کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے پیش نظر دیہاڑی…

کوئٹہ 10اپریل :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی ہدایت پر کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے پیش نظر دیہاڑی دار طبقہ اور مستحق افراد کو راشن کی مسلسل فراہمی جاری ہے اس سلسلے میں راشن کی فراہمی سے اب تک 64794خاندان مستفید ہوچکے ہیں ۔

آزمائش کی اس گھڑی میں بھرپور عوامی خدمت کا جذبہ وقت کی اہم ضرورت ہے

کوئٹہ ۔ 9 اپریل : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں نوجوانوں اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھرپور شرکت اور متاثرہ لوگوں کی خدمت کا جذبہ نہایت حوصلہ افزاء ہے، آزمائش کی اس گھڑی میں بھرپور…

رونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا، وزیراعظم

کوئٹہ / وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزمائش کے اس وقت میں بھرپور عوامی خدمت کا جذبہ وقت کی اہم ضرورت ہے، کورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا، 14 اپریل کے بعد صوبے فیصلہ کریں گے

کوئٹہ،ینگ ڈاکٹرز کا حفاظتی لباس کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے پھر دھرنا

کوئٹہ / حکومت سے مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز پھر سڑکوں پر آگئے، پیرا میڈیکل سٹاف کے ہمراہ سول ہسپتال کے باہر مشعل بردار ریلی نکالی۔ینگ ڈاکٹرز نے کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے قریب دھرنا دے دیا۔

کیسکو کا کارنامہ، بجلی بلوں کے ساتھ کنکشن کاٹنے کے نوٹس بھی بھیج دئے

 کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کاایک اور کارنامہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لاک ڈائون کے موقع پر بھیجنے جانے والے بجلی بلوں کی کی مقررہ تاریخ تک جمع نہ ہونے کے بعد کنکشن کاٹنے کاانتباہ کے نوٹس بھی بھیج دئیا

حکومت زلفی بخاری کو بچانے کیلئے ملک بھر میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو نشانہ بنا رہی ہے،میر حاجی علی…

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر حاجی علی مدد جتک نے وفاقی حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت زلفی بخاری کو بچانے کیلئے ملک بھر میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو نشانہ بنا رہی ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں…

لاک ڈائون کے دوران حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں ،بلوچستان حکومت عوام کو ریلیف دینے…

کوئٹہ(آئی این پی)صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس عالمی وبا اورموذی مرض ہے اس لئے عوام اس بیماری سے پیشگی بچائو کیلئے لاک ڈائون کے دوران حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں

اپوزیشن نے بلوچستان حکومت کا پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن مسترد کر دیا

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما ملک سکندرایڈووکیٹ نے حکومت بلوچستان کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا…

کوئٹہ ،جیل انتظامیہ کا کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو جیل میں لینے سے انکار

کوئٹہ میں جیل انتظامیہ نے کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو جیل میں لینے سے انکار کردیا۔جیل حکام کے مطابق کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں گزشتہ روز ایک انڈر ٹرائل قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت ا?نے کے بعد انتظامیہ نے پولیس سے نئے قیدی لینے سے…

حکومت سے مذاکرات کامیاب، ینگ ڈاکٹرز نے کوئٹہ کے اسپتالوں میں سروسز بحال کر دیں

کوئٹہ/ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کی وزراء کمیٹی سے کامیاب مذاکرت کے بعد احتجاج ختم کرکے تمام اسپتالوں میں سروسز بحال کر تے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف پوری جان لگا کر لڑ رہے ہیں،