Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان حکومت کی نااہلی سے کورونا ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے ، میر طاہر بزنجو
کوئٹہ(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وسینیٹر میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نا اہل اور نالائقی کی وجہ سے کورونا وائرس بلوچستان کے طول وعرض میں نہایت تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے اور لگتا تو یہ ہے کہ بلوچستان کو کورونا وائرس کے…
متوسط طبقہ کی حالت زار پر توجہ کی ضرورت ہے ،رکن قومی اسمبلی مولانا سید محمود شاہ
سوراب(آن لائن)رکن قومی اسمبلی مولانا سید محمود شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں متوسط طبقہ اور غریب دیہاڑی دار افراد کی حالت زار پر ترجیحی بنیادوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے جو موجودہ لاک ڈان کی وجہ سے مالی طور پر شدید متاثر ہوچکے ہیں
کوئٹہ: ڈاکٹرز پر پولیس کا لاٹھی چارج، ینگ ڈاکٹرز نے سروسز کا بائیکاٹ کردیا
کوئٹہ(آن لائن) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی پر احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر پولیس نے ہلہ بول دیا درجنوں ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سروسز کا بائیکاٹ کردیاتفصیلات
ایران سے مزید 23 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے
چاغی(آن لائن) ایران سے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے ذرائع کے مطابق ایران سے مزید 23 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے
لورالائی: پولیس کا خفیہ اطلاع پر مکان پر چھاپہ ،اسلحہ، دھماکہ خیز مواد برآمد
لورالائی(آن لائن)سی آئی اے پولیس لورالائی کے انچارج ایس آئی عبدالرحمن لونی نے دیگر سی آئی اے کی نفری کے ہمرا خفیہ اطلاع پرکلی باور کے ایک متروکہ مکان پر چھاپہ مار کراسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
ہرنائی میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دلی افسوس ہوا، بی اے پی
ہرنائی(آن لائن)بی اے پی کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی سردار اسرار خان ترین نے کہاکہ ہرنائی میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دلی افسوس ہوا لاک ڈائون کے باعث بروقت متاثرہ علاقوں کا دورہ نہیں کرسکا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہرممکن کوشش…
تفتان میں حکومت بلوچستان نے این ڈی ایم اے کے تعاون سے 11ایکڑرقبے پر کنٹینرسٹی قرنطینہ سینٹرکے قیام…
نوکنڈی(آن لائن)پاک ایران سرحدی پرواقع شہر تفتان میں حکومت بلوچستان نے این ڈی ایم اے کے تعاون سے 11ایکڑرقبے پر کنٹینرسٹی قرنطینہ سینٹرکے قیام کا آغازکردیاتفصیلات
کوئٹہ:سرکاری محکمے بند ، میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ بھی منظر عام سے غائب
کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں لاک ڈائون کی صورتحال کے پیش نظر جہاں مختلف سرکاری محکمے بند ہیں وہی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے میٹروپولیٹن کارپوریشن کا عملہ بھی منظر عام سے غائب ہوگیا ہے
باب دوستی پر پاک افغان سرحدی فورسز کی جانب سے مشترکہ اجلاس ،ٹریڈ کی بحالی کے حوالے سے بات چیت
چمن(آن لائن)پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام پر پاک افغان سرحدی فورسز کی جانب سے مشترکہ اجلاس جس میں باب دوستی پرٹریڈ کی بحالی کے حوالے سے بات چیت کی گئی اوریہ امکان ظاہرکیاگیا اجلاس میں افغان دونوں حکام نے ٹریڈ کی بندش سے دونوں ممالک کے…
کرونا وائرس صورتحال ،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے نئی آفس ٹائمنگ کی منظوری دیدی
کوئٹہ(آن لائن)کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے آفس کی نئی ٹائمنگ کی منظوری دیدی ہے
