Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں موسم خشک پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: مکران کے ساحلی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں کم سے کم درجہ…
ریکوڈک منصوبہ: پاکستان 5 ارب 97 کروڑ ڈالر کی قانونی چارہ جوئی پر مذاکرات میں مصروف
اسلام آباد: پاکستان، ریکوڈک قانونی چارہ جوئی میں ملک کے خلاف 5 ارب 97 کروڑ ڈالر کے فیصلے کے تنازع میں شامل فریقین کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔
اس تازہ ترین پیشرفت سے باخبر ایک ذرائع نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان کو بتایا کہ حکومت…
پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کا ہدف ملک کو توڑنا ہے‘مولانا محمد خان شیرانی
پشن: جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی رہنما امام سیاست حضرت مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ پاکستان ڈیموکرٹیک مو¶منٹ اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کا ہدف ملک کو توڑنا ہے بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختونخوا پہلے سے ہی مظلومیت کی فریاد میں مگن ہے اب…
گزشتہ73سالوں کے دوران جمہوریت کے ساتھ کھلواڑکھیلاگیا‘اصغرخان اچکزئی
لورالائی/پشین: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ جب تک آئین پر عمل درآمد کو یقینی نہیں بنایا جاتا اس وقت تک ملک ترقی کے منازل طے نہیں کرسکتا گزشتہ73سالوں کے دوران جمہوریت کے ساتھ کھلواڑکھیلاگیا عوامی نیشنل پارٹی جمہور کی حکمرانی کے…
سیاسی اور عوامی کارکردگی سے ہٹ کراداروں اور ذاتیات پر تنقید لمحہ فکریہ ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سیاسی اور عوامی کارکردگی سے ہٹ کراداروں اور ذاتیات پر تنقید لمحہ فکریہ بنتی جارہی ہے ہمیں تقریروں اور پریس کانفرنسوں میں سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے یہ بات انہوں نے ٹوئیٹر پراپنے ایک پیغام میں…
بلوچستان روایتوں کا پاسدار اور امین رہا ہے ، قادر بلوچ
خاران: پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی صدر سابق گورنر بلوچستان سابق وفاقی وزیر جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے مختصر وقت میں مجھے عزت دینے لئے جس جم غفیر کو…
پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے ،مالک بلوچ
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلیدہ زامران اور کوشقلات میں نیشنل پارٹی کے تحصیل کمیٹی اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے ملکی معیشت…
عدلیہ میں وقت کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ تبدیلیوں کے لئے کوشاں ہے ،امان اللہ کنرانی
کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں کوئٹہ بار ایسوسیشن کے انتخابات وکلائ لائرز گروپ کی شاندار و بھرپور کامیابی پر بلوچستان بھر کے وکلاء و پروفیشنل لائرز گروپ کے کارکنوں و رہنماو¿ں کی اجتماعی و…
سورینج :کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 2کان کن جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سورینج کی کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے دو کان کن جاں بحق ہوگئے مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سورینج کی کوئلہ کان میں دو کان کن برکت علی اور عثمان علی کان کنی کررہے تھے کہ کان کے اندر اچانک…
بلوچستان میں کورونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد16055 :دو مریض انتقال کرگئے
کوئٹہ : بلوچستان میں کورونا وائرس کے چودہ نئے کیسز سامنے کے بعد صوبے میں کورونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد16055 ہوگئی صوبے میں 48گھنٹوں کے دوران کورونا کے دو مریض انتقال کرگئے محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزصوبے میں…
