Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن کاابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ، بشریٰ رند
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بلوچستان بشری رندنے کہا ہے کہ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن کاابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے تاہم بارار اور مارکٹیں رات 10بجے تک کھلی رہیں گی۔یہ بات انہوں نے آفیسر کلب کوئٹہ میں پر یس کانفر نس کر تے ہوئے…
حکمران ریاستی معاملات تو دور گلی محلے کا پرچون سٹور چلانے کے بھی اہل نہیں : حافظ حمد اللہ
کوئٹہ: جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما ءسنیٹر حضرت مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ریاست پر قابض ٹولہ ریاستی معاملات تو دور گلی محلے کا پرچون سٹور چلانے کے بھی اہل نہیں ایک نمبر کے چور لٹیرے ملک پر ملک پر مسلط کر کے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق…
کوئٹہ: سردی بڑھتے ہی انڈوں کی قیمتیں 12 سے بڑھ کر 25 روپے تک پہنچ گئیں
کوئٹہ: کوئٹہ میں موسم سرد کیا ہوا انڈوں کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگیں۔ 10 سے 12 روپے میں فروخت ہونے والا انڈا 20 سے 25 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ درجن 250 روپے کے ہو گئے۔
مہنگائی سے پریشان عوام کو ہر چیزمہنگی سے مہنگی تر…
کوئٹہ کے شہری بجلی کو ترس گئے
کوئٹہ: کیسکو حکام کی نااہلی/ کوئٹہ کے شہری بجلی کو ترس گئے کوئٹہ: گزشتہ 12 گھنٹے سے کوئٹہ کے مرکزی علاقوں میں بجلی غائب کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے میگانگی روڈ ۔کواری روڈ۔ بلوچی اسٹریٹ سمیت کئی علاقوں میں بجلی غائب کوئٹہ: بجلی نہ ہونے کی وجہ سے…
کوئٹہ میں مہنگائی کے وار جاری، سبز اور کشمیری چائے کی پتی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی میں زیادہ استعمال ہونے والی سبز اور کشمیری چائے کی پتی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔
کوئٹہ میں سرد ہوائیں کیا چلیں سردی کی شدت بڑھ گئی۔ اس موسم میں گرم گرم چائے پینا شہریوں کی ضرورت بن جاتی ہے۔ دودھ…
پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد بلوچستان میں کورونا کیسز میں 3 گنا اضافہ ہوا، لیاقت شاہوانی
لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے بعد بلوچستان میں کورونا کیسز میں 3 گنا اضافہ ہوا، سیاست کی بجائے ہمارے لئے عوام کا تحفظ زیادہ اہم ہے۔
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا گزشتہ روز این سی…
سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے بند کرنے کی تجویز: وزیر تعلیم بلوچستان
کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ موسم کے پیش نظر صوبے کے سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے بند کرنے سمیت دیگر تجاویز زیر غور ہیں۔
صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر تعلیم کی زیر…
کوئٹہ: سبزیوں کی ہوشربا قیمتوں سے شہری پریشان، ٹماٹر کا ریٹ 120 روپے کلو تک پہنچ گیا
کوئٹہ: کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے، 50 روپے کلو بکنے والا ٹماٹر اب 120 روپے کا ہو گیا۔
کوئٹہ میں عوام کے لئے صرف اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہی نہیں بلکہ سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی…
بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں : وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ تعلیم کے میدان میں ہم آج پیچھے رہ گئے ہیں، کوشش ہے پیچھے رہ جانے والے علاقوں پر توجہ دیں، بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں۔
تربت میں ترقیاتی و سماجی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر تربت پہنچیں گے
کوئٹہ: وزیر اعظم تربت میں جنوبی بلوچستان کے اضلاع کے لئے خصوصی ترقیاتی پیکیج کا اعلان بھی کریں گے۔
