Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کورونا سے مزید 43 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں 2 ہزار 829 افراد مرض میں مبتلا
اسلام آباد: کورونا سے بچاؤ کی احتیاط میں غفلت سے اموات بڑھنے لگیں، 24 گھنٹے میں مہلک وائرس مزید 43 زندگیاں نگل گیا، اموات کی تعداد7 ہزار 985 ہو گئی، 2 ہزار 829 نئے مریض بھی سامنے آ گئے، 2 ہزار 186 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
لا پرواہی کا…
پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر بڑھتے ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے اُونٹ کا صدقہ
پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر بڑھتے ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے اُونٹ کا صدقہ دیا گیا۔
ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیےمقامی شہریوں نے دالبندین کے قریب روڈ پر اُونٹ ذبح کردیا، اس موقع پر حادثات سے محفوظ رہنے کے لیے اجتماعی دعا بھی کرائی گئی۔…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میاں بیوی سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقہ بروری روڈ پر بلوچ کالونی میں رہائش پذیر ایک شخص تیمور نے اپنے آپ کو گولی مار کر…
اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں
کوئٹہ : اورماڑہ ساحل سمندر پر کھڑی 40 کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقہ اورماڑہ کے ساحل پر کھڑی ماہی گیروں کی 40 کشتیاں اچانک سمندر میں ڈوب گئی جس سے ماہی گیروں کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات،
کوئٹہ: لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات، تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاک فوج میں ترقی اور تبادلوں کے بعد لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی پیشہ ورانہ اعتبار سے انتہائی…
کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر
کوئٹہ:وکلاء کے دھرنے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر
کوئٹہ:شہر کے تمام مرکزی علاقوں میں گزشتہ 5 گھنٹوں سے ٹریفک جام،عوام کو مشکلات کا سامنا
کوئٹہ:شہر کے جناح روڈ،سریاب روڈ، سرینا چوک سمیت شہر کے تمام اہم شاہراوں پر ٹریفک جام…
صورتحال مزید تشویشناک ہوئی تو مکمل لاک ڈاوَن کرسکتے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں شروع کردی ہیں، بلوچستان صورتحال تشویشنا ک ہوئی تو مکمل لاک ڈاوَن کی جانب جاسکتے ہیں۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت…
کوئٹہ میں موسم سرما کی تین ماہ سے زائد کی تعطیلات کا اعلان
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کل سے اسکولوں میں موسم سرما کی تین ماہ سے زائد کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات سےمتعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرکوئٹہ نے مراسلہ جاری کردیا ہے۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر فرزانہ احمدزئی…
بلوچستان‘ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع‘ سردی میں اضافہ
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اور جنوبی علاقوں مےں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا ایک اور سلسلہ شروع ‘سردی کی لہر مےں اضافہ ‘گےس غائب ‘عوام پرےشان‘ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایران سے آنیوالی ہواں نے بلوچستان کا رخ…
اے سی کوئٹہ حمیرا بلوچ کی کاروائی ملینیم مال کو سیل کر دیا
کوئٹہ: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ حمیرا بلوچ نے ملینیم مال کو سیل کر دیا اسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے مطابق دو دن پہلے مال کی جانب سے عوام کے لیے کونسرٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی تھی…
