Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے روزنامہ آزادی کے رپورٹر عبدالواحد رئیسانی کے قتل کا نوٹس
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ایک صحافی کے سفاکانہ قتل کی مذمت اور واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس افسوس ناک واقعہ میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر قانون کی گرفت میں لایا جائے۔وزیراعلی نے کوئٹہ شہر میں گزشتہ…
تمام ہسپتالوں میں 24 گھنٹے آکسیجن اورمریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گئے،سیکرٹری…
کوئٹہ : سیکرٹری صحت بلوچستان نورالحق بلوچ کی صدارت میں محکمہ صحت بلوچستان کا اعلی سطح کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسپیشل سیکرٹری صحت فاروق مری ، ایڈیشنل سیکرٹری صحت محمد نعیم بازئی،ڈی جی پی ڈی ایم اے ،ایم ایس سول ہسپتال ارباب…
وزیراعظم عمران خان کابدھ کو بلوچستان کا ایک روزہ متوقع
کوئٹہ : وزیراعظم عمران خان کابدھ کو بلوچستان کا ایک روزہ متوقع،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان بدھ کو بلوچستان کاایک روزہ متوقع دورہ کریں گے کوئٹہ میں قیام کے دوران وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی صورتحال،ترقیاتی امور کا جائزہ لینے…
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کاکوئٹہ بازار میں واقعے کا نوٹس
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کاکوئٹہ بازار میں واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی انہوں نے کہا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی اور ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی کسی کو…
سردار یار محمد رند معاون خصوصی اور وزارت چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان کو روکا نہیں جا سکتا، وزیراعلی…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر سردار یار محمد رند کے اسمبلی میں حالیہ بیان کے حوالے سے بیان اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے لیکن شائستگی اور اخلاقی اصولوں کا پاس ہمیشہ رکھنا چاہیے۔تحریک انصاف کے رہنما…
موجودہ صورتحال میں مکمل لاک ڈاؤن کا خدشہ نظر آرہا ہے ، جام کمال
کوئٹہ : کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی کورونا وائرس کی تیسری لہر سے پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کووڈ 19 کی تیسری لہر کافی شدید اور خطرناک ہےکورنا کی تیسری لہر نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہےعوام نے…
حکومت تمام طبقات کے مسائل کی حل کیلئے موثر قانون سازی کی جانب گامزن ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں صحت عامہ سے متعلق نوجوانوں، خواتین، ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت تمام طبقات کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے موثر قانون سازی کے عمل کی جانب گامزن ہیں…
بارڈر ٹریڈ یونین نے مرحلہ وار احتجاجی شیڈول کا اعلان کر دیا، شٹر ڈائون وپہیہ جام کیا جائیگا
تربت : بارڈر ٹریڈ یونین نے مرحلہ وار احتجاجی شیڈول کا اعلان کردیا، 27 اپریل منگل کو تربت سمیت بلیدہ، زامران، ہوشاپ اور ہیرونک میں شٹرڈاؤن، 29 اپریل جمعرات کو ایم ایٹ شاہراہ ڈی بلوچ پر بلاک کی جائے گی اس کے بعد مکران بھر میں اسٹیئرنگ جام…
کوئٹہ میں فائرنگ سے صحافی جاں بحق
کوئٹہ : کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی روزنامہ کے رپورٹر اور سب ایڈیٹر عبدالوحد رئیسانی جاں بحق، پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر بینک کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مقامی روزنامہ کے…
نوجوان صحافی عبدالواحد رئیسانی کا قتل قابل مذمت ہے : ثنا ء بلوچ
کوئٹہ : بی این پی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے روز نامہ آزادی کے رپورٹر عبد الواحد رئیسائی کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں…
