Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

عید کے موقع پر ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر سکیورٹی ہائی الرٹ

ریلوے پو لیس حکام کے مطابق آئی جی پو لیس ریلوے کی ہدایت پر اتوار کو ریلوے اسٹیشن کوئٹہ کی سیکور ٹی کو سخت کر دیا گیا ہے  اسٹیشن پر داخل ہو نے والے تمام افراد کو جا مع تلا شی کے بعد اندر جا نے دیا جا رہا ہے اور ہر قسم کے مشکو ک سر گرمیوں…

کوئٹہ:پمپس کی بندش سے شہر میں پیٹرول کی قلت

ویب ڈیسک کے مطابق شہر میں پیٹرول پمپس بند،عوام کی مشکلات میں اضافہ جہاں پیٹرول دستیاب وہاں لوگوں کی لمبی قطاریں شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ پانی اور بجلی کے بعد اب پیٹرول بھی نہیں مل رہا . شہریوں کی وزیراعلی اور انتظامیہ سے…

وڈھ،پک اپ اور کوچ میں تصا دم ،تین افراد جاں بحق ،2 زخمی

وڈھ :  وڈھ کے علاقہ وہیر کے مقام پر پک اپ اور کوچ میں تصادم جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق دو شدید زخمی۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ پک اپ کے ٹاٸر برسٹ ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوکر کوچ سے ٹکرا گٸی جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار تین…

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ  :  بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی بارش اور سیلابی ریلوں کی زد میں آکر 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے کوہلو میں 49 ملی میٹر ،…

پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید

پسنی  :  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں نے پسنی میں واقع خدابخش بازار میں فورسز کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا۔…

افغانستان میں قیام امن کیلئے آواز اٹھانے پر دشمنوں نے عثمان کاکڑ کو گھر میں گھس کا قتل کیا ، محمود…

لورالائی  : پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹری ملی شہید ملی اتل محمد عثمان خان کاکڑ کے ملی سانحہ پر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں آج لورالائی میں پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی قیادت میں لورالائی کے عوام کا عظیم الشان احتجاجی جلوس نے ژوب روڈ اور…

سینیٹ نے بلوچستان میں خصوصی ٹیکس چھوٹ کی قرارد اد متفقہ منظور کر لی

اسلام آباد  :  سینٹ نے سابقہ فاٹا اور بلوچستان میں خصوصی ٹیکس چھوٹ کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ بدھ کو قبائلی اضلاع میں ٹیکس چھوٹ کی قرارداد سینیٹر کہدہ بابر نے پیش کی۔ قرار دداد میں کہاگیاکہ حکومت نے25ویں آئینی ترمیم میں قبائلی…

قلات، 2نوجوان لڑکیوں کا قتل جرگہ نے 2کروڑ روپے جرمانہ کردیا

قلات  :  قلات میں 2013 میں دو نوجوان لڑکیوں کے بہیمانہ قتل کے لیئے قبائلی جرگہ کا انعقاد کیاگیا ان دونوں لڑکیوں سے تین لڑکوں نے موبائل فون پر دوستی کرنے کے بعد انہیں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے ان کی لاشیں ویرانے میں پھینک دیں…

آفات سے نمٹنے کیلئے ہمیں اپنے اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے ، وزیراعلیٰ جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کا اجلاس وزیر اعلی ہاؤس میں پیر کے روز منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی، پارلیمانی سیکرٹری میر…

پاکستان بردار اقوام کا مشترکہ فیڈریشن ہے، افغانستان کے عوام کو امن کے ساتھ تعمیر و ترقی کا حق حاصل…

ژوب  :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری صوبائی صدر ملی اتل ملی شہید محمدعثمان کاکڑ کے شہادت کے عظیم سانحہ پر پارٹی کے احتجاجی تحریک کے سلسلے میں ژوب شہر میں پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی قیادت میں ایک عظیم الشان احتجاجی…