Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جس قوم کے ہاتھ میں کتاب ہو وہ پسماندہ نہیں ہو سکتی، حاجی لشکری رئیسانی
کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے چیئر مین نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی،وائس چانسلر سردار بہادرخان وومن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرساجدہ نورین نے کہا ہے کہ جس قوم کے ہاتھ میں کتاب ہو وہ پسماندہ نہیں ہوسکتی، صوبے کو اس وقت درپیش بحران اور…
چیف سیکرٹری کا بلوچستان ٹیسٹنگ سروسز کے تحریری ٹیسٹ ملتوی کر نے کا اعلان
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان نے اگست2020 سے ا ب تک بلوچستان میں ٹیسٹنگ سروسز کے ذریعے صوبے میں ہونے والی تمام بھرتیوں کی تفصیلات تین دن کے اندر اندر طلب کر لی ہیں جبکہ ٹیسٹنگ سروسز کے ذریعے تحریری ٹیسٹ کے بعد مختلف محکموں نے ہونے والے…
بلو چستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس آج ہو گا
کوئٹہ : بلو چستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر 4بجے ہو گا۔ اجلاس میں پو لیس کی بکتر بند گاڑی سے اپو زیشن اراکین اسمبلی کو کچلنے، بلو چستان کے وسائل کو غیر آئینی اور غیر قانونی طورپر منتخب لوگوں کے ذریعے تقسیم کر…
وزیراعلیٰ جام کمال کا ویژن ہے کہ عوامی مفادات کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے ، میر ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کا ویژن ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع خاص کر پسماندہ علاقوں میں عوامی مفادات کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے تا کہ عوام کا معیار زندگی بلند ہو اور وہ بہتر زندگی…
حقیقی طریقہ سے بلوچستان کی محرومی کا خاتمہ کیا جائے گا ، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حقیقی محرومی،غربت، بے روزگاری، تعلیم، صحت، سماجی معاشی مسائل کا خاتمہ کئے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے، موجودہ حکومت میں معاملات حل ہونے کی طرف جا رہے ہیں تو کچھ عناصر اور مخالفین کو یہ…
حکمرانوں نے عثمان کاکڑ پر گھر میں گھس کر حملہ کیا، محمود خان اچکزئی
شیرانی : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری صوبائی صدر ملی اتل شہید محمد عثمان خان کاکڑ کی شہادت کے ملی سانحہ پر پارٹی کے احتجاجی مظاہروں اور جلسوں کے سلسلے میں ضلع شیرانی کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ مانی خواہ سے سلیزہ تک ایک عظیم…
خضدار، ایمبولینس اور ٹرک میں تصادم ،8 افر اد زخمی
خضدار : چکوکو باغبانہ خضدار ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک آپس میں تصادم جسکے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوۓ جسمیں بچوں سمیت 3 خواتین شامل ہے میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر 1122 کی ریسکیو ٹیم نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ریسکیو کرکے ابتدائی طبی…
ملک کومشکلات کے دلدل سے نکالنا کمزور بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کے بس کی بات نہیں سینیٹر عبدالغفور…
ویب ڈیسک: کے مطابق جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک کومشکلات کے دلدل سے نکالنا کمزور بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کے بس کی بات نہیں،
پی ڈی ایم خاموش یا کمزور نہیں ہوئی، سوات کے کامیاب…
سبی : قومی شاہراہ پر گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم ایک شخص جاں بحق , دوسرا زخمی
ویب ڈیسک کے مطابق سبی کے علاقے لمجی کے قریب قومی شاہراہ پر گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیاہے۔
لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روزسبی میں قومی شاہراہ پر لمجی کے قریب گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم…
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ دونوں کٹھ پتلی جن سے کوئی بھی ذی شعور بلوچ بات چیت کیلئے تیار نہیں , نوابزادہ…
ویب ڈیسک کے مطابق شہید نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہاہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ دونوں کٹھ پتلی جن سے کوئی بھی ذی شعور بلوچ بات چیت کیلئے تیار نہیں،مذاکرات کاشوشہ صرف مذاق اور بلوچوں کی توہین کے مترادف ہے،…
