Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ملک دشمن عناصراپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتے ، نور محمد دمڑ
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای/ واسا نورمحمد خان دمڑ نے کوئٹہ سرینا ہوٹل کے قریب اور سریاب روڈ پر بم دھماکہ ملک دشمن عناصر کی کارستانی ہے،سازش کے تحت بلوچستان کی پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی…
کوئٹہ ، کسٹمز کی کارروائی ، 450کلو منشیات برآمد،ملزم فرار
کوئٹہ : کوئٹہ کسٹمز نے بڑے پیمانے پر منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 450کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمدکرلی ہے۔گزشتہ روز کوئٹہ کسٹم نے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ڈیرہ مراد جمالی میں نوتال کسٹمز چیک پوسٹ پر کارروائی کے…
کرشنگ پلانٹس ، کوئٹہ کو آلودگی سے پاک کرنے میں بڑی رکاوٹ
کوئٹہ : عالمی ادارہ صحت نے 1999 میں جب کوئٹہ کو میکسیکو کے بعد دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار دیا تو سوئی ہوئی بلوچستان حکومت جاگی، شہر سے آلودگی ختم کرنے کے لیے 10 ہزار ٹواسٹروک رکشوں کو تلف اور 80 سے زائد اینٹ بھٹوں کو شہر سے باہر…
کوئٹہ میں بدامنی کے واقعات میں تسلسل سے اضافہ تشویشناک ہے ، مولانا حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنماء اور سیکرٹری اطلاعات پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سابق سینیٹرحضرت مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ بلوچستان بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بدامنی کے واقعات میں تسلسل سے اضافہ تشویشناک ہے اے این پی کے…
ہمارے ملک کے مراکز سے آزاد جمہوری افغانستان پر انتہائی انسانیت سوز جنگ مسلط کی گئی ہے ، ایاز خان…
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری صوبائی صدر ملی اتل ملی شہید محمد عثمان کاکڑ کی چہلم کے سلسلے میں کوئٹہ میں منعقدہ تاریخی احتجاجی جلسہ عام سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب ایاز خان جوگیزئی نے خطاب کرتے ہوئے ملی شہید عثمان…
بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ سے ترقیاتی کام منجمد ہوئے ہیں ، ظہور بلیدی
کوئٹہ : صوبائی وزیر خزانہ میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ سے ترقیاتی کام منجمد ہوئے ہیں،بلوچستان کا ہر حصہ میں ترقیاتی کاموں کی ضرورت ہے موجودہ صوبائی حکومت نے اربوں روپے کے منصوبے وفاق سے منظور کرائے ہیں محمود…
بلوچستان اسمبلی اجلاس، گزشتہ طویل عرصے سے بلوچستان اسمبلی کے مائیک ٹھیک طرح سے کام نہیں کر رہے، قدوس…
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی اجلاس سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو نے وزیر خزانہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ طویل عرصے سے بلوچستان اسمبلی کے مائیک ٹھیک طرح سے کام نہیں کررہے جبکہ دوسری جانب گزشتہ تین سال سے بلوچستان اسمبلی جس کی اپنی…
مکران میں لوگ شدید مشکلات کا شکار، عوام سراپا احتجاج جبکہ وزیراعلیٰ کرکٹ میچ دیکھنے میں مصروف ہے،…
کوئٹہ : مکران میں لوگ شدید مشکلات کا شکار، عوام سراپا احتجاج جبکہ وزیراعلیٰ کرکٹ میچ دیکھنے میں مصروف ہے، ان خیالات کا اظہاربلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء حمل کلمتی نے بلوچستان اسمبلی اجلاس سے کیا انہوں نے کہا کہ گوادر سمیت پورے مکران…
بلوچستان اسمبلی اجلاس، صدر مملکت کا دورہ کوئٹہ عوام کیلئے تکلیف کا باعث، ووٹ دینے پر آج پشیماں ہیں،…
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی اجلاس سے بی این پی کے مرکزی رہنماء ثناء بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت کا دورہ کوئٹہ عوام کے لئے تکلیف کا باعث بنا ہے ہم صدر مملکت کے انتخاب میں ووٹ دینے پر آج پشیماں ہیں اور ہمیں افسوس ہورہا ہے۔ہم…
گوادر، بجلی کی عدم فراہمی اورپانی کی قلت کیخلاف خواتین نے روڈ بلاک کردیا
گوادر : پیشُکان میں بجلی کی عدم فراھمی اور پانی کی قلت کے خلاف خواتین پر سڑکوں نکل آئیں سڑک بلاک گوادر کے نواحی ساحلی بستی پیشُکان میں خواتین نے بجلی اور پانی کی قلت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئیں،پیشُکان میں عید سے قبل تیز…
