Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان اسمبلی اجلاس،18جون کو اسمبلی کے باہر جو کچھ ہوااس کے زمہ دار اسپیکر اور اسمبلی حکام ہیں،…
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی اجلاس سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر شاہوانی نے کہا کہ ہماری خاتون رکن کے گارڈز واپس لے لئے گئے ہیں جس سے انہیں خطرات لاحق ہوگئے ہیں اس سے قبل اپوزیشن رکن نصراللہ زیرئے کے بیٹے کو اغواء کیا گیا…
کورونا کا زور: مزید 67 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 3582 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 67 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 23 ہزار 529 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 43 ہزار 277 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
کوئٹہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ : کوئٹہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ائیر پورٹ پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اوردیگر حکام نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا استقبال کیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی…
گوادر ، آل پارٹیز کے زیراہتمام دھرنا چوتھے دن میں داخل، گوادر پورٹ روڈ بلاک
گوادر : آل پارٹیز کے زیراہتمام دھرنا چوتھے دن میں داخل۔گوادر پورٹ روڈ بلاک۔پورٹ کی سرگرمیاں معطل۔ دھرنے میں آل پارٹیز کے کارکنوں سمیت علاقائی قائدین کی شرکت۔ گوادر،جیونی،پشکان سمیت دیہی علاقوں میں پانی کی قلت اور بجلی کی عدم فراہمی و…
گورنر ہائوس کے دروازے تمام برادریوں کیلئے کھلے ہیں ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اسلام آباد کے دورے کے دوران مختلف وفود سے ملاقاتوں میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گورنر کا منصب خدمت خلق کے جزبے کے ساتھ سنبھال لی ہے بلوچستان میں موجود تمام برادر اقوام، قبائلی…
حکومت صوبے کو پولیو جیسے موزی مرض کے انسداد کے لیے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے ، بشریٰ رند
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کو پولیو جیسے موزی مرض کے انسداد کے لیے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے بچے ہمارا مستقبل ہے ان کو محفوظ زندگی کے مواقع فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔انھوں نے کہا…
بلوچستان میں رشوت لینے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ، چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدعنوانی، رشوت خوری اور بھتہ لینے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے،صوبائی حکومت بد عنوان اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے سرکاری افسران اور اہلکاروں کے مکمل حوصلہ…
خواتین وارثوں کے نام شامل ہونے تک سیٹلمنٹ کا عمل نہ کرنے کا حکم،جائیداد سے محروم کرنے پر انتقال کا…
کو ئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پر مشتمل بینچ نے خواتین کو حق وراثت اور صوبے میں جاری سیٹلمنٹ کے عمل میں نظر انداز و محروم رکھنے سے متعلق ایڈوکیٹ محمد ساجد ترین کی جانب…
پی آئی اے کا کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
کوئٹہ : پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے کوئٹہ سے پشاور اور پشاور سے کوئٹہ کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی جانب سے 6 اگست سے کوئٹہ سے پشاور اور…
محرم کیلئے سیکورٹی پلان،ڈبل سواری پر پابندی
کوئٹہ : ریجنل پولیس آفسیر و ڈی آئی جی کوئٹہ محمد اظہر اکرم کے زیر صدارت محرم الحرام کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا اجلاس میں کمشنر کوئٹہ ڈویژن اسفندیارخان، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عرفان نواز میمن، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ اسد…
