Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چائینز قافلہ پر حملہ ، وزیراعلیٰ بلوچستان ،وزیرداخلہ سیکورٹی جائزہ لینے کیلئے گوادر پہنچ گئے
گوادر : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان،وزیر داخلہ ضیاء لانگو گوادر پہنچ گئے ۔ کل چائینیز قافلے پر خودکش حملے کے بعد حالات کا جائزہ اور سیکورٹی کے حوالے سے ایک اھم میٹنگ جاری ہے، جس میں گوادر کے مختلف پروجیکٹ پر کام کرنیوالے چینی ماہرین کی…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی دھماکے میں جاں بحق ہونےوالے بچے کے جنازے میں شرکت
گوادر : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کی گوادر میں ھونے والے دھماکے میں جاں بحق ھونے والے بچے اسود ولد حسین کے جنازے میں شرکت ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کل کے واقعہ سے پورا گوادر سوگوار ہے، ہم سوگوار خاندان کے غم میں برابر شریک…
مستونگ میں صارفین سے دھوکہ دہی پر متعدد پیٹرول پمپ سیل
کوئٹہ: مستونگ میں صارفین سے دھوکہ دہی کرنے پر متعدد پیٹرول پمپس سیل کر دیے گئے۔
قومی شاہراہ پر قائم منی پیٹرول پمپس پر ناپ تول میں کمی پر عوام کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر مستونگ میجر رٹائرڈ محمد الیاس کبزئی کے خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر…
امریکہ کے ”نیو ورلڈ آرڈر“ کو افغان مجاہدین نے ”اولڈ بولڈ آرڈر“ کردیا،حافظ حسین احمد
کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کی قائم کردہ ”افغان فوج“ رینٹل تھی اور وہ اشرف غنی کی گیدڑ بھبکیوں اور چیلنج کے باوجود پی ڈی ایم…
جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اعلیٰ اور معیاری تعلیم کی حصول ناگزیر ہے ، اسلم رئیسانی
مستونگ : ممبر بلوچستان اسمبلی چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے دورہ مستونگ کے موقع پر یونیورسٹی آف بلوچستان سب کیمپس مستونگ کے لئے ضلعی انتظامیہ، قبائلی عمائدین اور یونیورسٹی آف بلوچستان کے وفد کے ساتھ باہمی مشاورت کے بعد “غنجہ…
اعلیٰ و ارفع مقاصد ، استقامت اور حق کیلئے کسی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرنا چاہیے ، بشریٰ رند
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے یوم عا شورہ کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یوم عا شورہ نواسہ رسولﷺ حضرات امام حسین ؓ اور ان کے رفقاء کی میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاددلا تا ہے۔جب حضرت امام حسین…
محکمہ تعلیم بلوچستان نے رواں سال یکساں قومی نصاب پر عمل درآمد کرانے سے معذرت کرلی
کوئٹہ : محکمہ تعلیم بلوچستان نے رواں سال یکساں قومی نصاب پر عمل درآمد کرانے سے معذرت کرلی آئندہ سال مارچ سے شروع ہونے والے تعلیمی سال میں پانچویں جماعت تک یکساں نصاب پر عمل درآمد شروع کردیا جائے گا،محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق صوبائی…
کوئٹہ : یوم عاشور پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
کوئٹہ : بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں 10محرم الحرام کوبرآمد ہونےوالے جلوسوں اور مجالس کیلئے فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی، سرکاری ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے۔
کوئٹہ میں یوم عاشور کو مذہبی عقیدت…
افغانستان پاکستان کا ساتھ دے اور برادر ملک کی طرح رہے، ضیاءلانگو
کوئٹہ :صوبائی وزیر داخلہ میرضیااللہ لانگو نے کہا کہ ہم چاہتے ہے کہ افغانستان پاکستان کا ساتھ دے اور برادر ملک کی طرح رہے افغانستان کے عوام جس حکومت کو بھی منتخب کرے یہ ان کا حق ہے ہم یہی امید کرتے ہیں کہ اب مزید افغانستان نہ صرف پاکستان میں…
کوئٹہ ، محرم الحرام جلوسوں کیلئے 6500 جوان تعینات ، پاک فوج کی 3 بٹالین اسٹینڈبائی
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ اظہر اکرم ، کمشنر کوئٹہ ڈویژن اسفند کاکڑ ، بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر جواد رفیعی نے کہا کہ حکومت اور انتظامیہ نے نویں محرم اور عاشورہ کے جلوس کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے…
