Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ شہر میں بجلی وپانی کا بحران مزید سنگین ہوگیا
شہر بھر میں بجلی وپانی كی کا بحران مزیدسنگین ہوگیا ہے، باربار بجلی كی طویل بندش اور قلت آب سے شہری عاجز آگئے۔
شہر بھر میں پانی اور بجلی كا مسئلہ حل نہ ہو سكا، بجلی كی طویل ترین بندش اور پانی كی عدم فراہمی كی وجہ سے لوگوں كو شدید مشكلات…
گوادر کے عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے ، ڈاکٹرمالک بلوچ
گوادر : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ گوادر کے عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے گوادر کے عوام کو پانی اور بجلی جیسے بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا سمجھ سے بالاتر ہے…
محرم الحرام ہمیں قربانی اور ایثار کا درس دیتاہے ، ثمینہ ممتاز زہری
کوئٹہ : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ محرم الحرام نہ صرف نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کے لئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد دلاتاہے بلکہ ہمیں اخوت، رواداری اور بھائی…
پاک افغان بارڈر سیل کر دیا گیا ، پاکستانی سکیورٹی حکام ہائی الرٹ
اسلام آباد : افغانستان میں غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر پاک افغان بارڈر کو سیل کر دیا گیا، سکیورٹی حکام ہائی الرٹ ہیں۔
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، اطلاعات کے مطابق پاک افغان بارڈر کو سیل کردیا گیا، طورخم بارڈر پر…
سرکاری دفاتر میں غیر حاضر ملازمین کیخلاف کارروائی کی جائیگی ، چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کے احکامات کی روشنی میں سول سیکرٹریٹ، ڈویژنل اور ضلعی دفاتر میں ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے اور ان پر چیک رکھنے کیلئے رکن وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم ارشد بگٹی کو زمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ صبح 9…
محرام الحرام میں سیکورٹی کیلئے بھر پور اقدامات کررہے ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ محرام الحرام میں سیکیورٹی کے لئے بھر پور اقدامات کررہے ہیں۔
ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں محرم الحرام میں بڑی تعداد میں…
کابینہ کی میٹنگ کے حوالے سے کچھ صحافی غلط رپورٹنگ کر رہے ہیں ، ظہور بلیدی
کوئٹہ : صوبائی وزیر خزانہ میرظہوراحمدبلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ کابینہ کی میٹنگ کے حوالے سے کچھ صحافی غلط رپورٹنگ کر رہے ہیں۔ حکومت نے پینے کا صاف پانی کی فراہمی کے لئے مختلف اسکیمات شروع کیے ہیں…
جعلی ڈومیسائل،لوکل کے اجراء پر جلد قانون سازی کی جائے ، بلوچستان ہائیکورٹ
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے جعلی ڈومیسائل/لوکلز سے متعلق سینئرقانون دان ساجد ترین ایڈووکیٹ ودیگر کی جانب سے دائرآئینی درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے ڈومیسائل/لوکلز سے متعلق قانون سازی پر محکمہ قانون کے اعتراضات کو غیرضروری…
پشتونخوامیپ نے جان بوجھ کر عثمان کاکڑ کی شہادت کو متنازعہ بنایا ، نور محمد دمڑ
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای / واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے اپنے جاری کردہ بیان میں پشتونخوامیپ کے بیان پر ردعمل کرتے ہوئے کہاکہ پشتونخوامیپ نے جان بوجھ کر عثمان خان کاکڑ کی شہادت کو متنازعہ بنایا…
ہم نے نوجوان قلم کار طلباء اور محنت کش طبقے کی ہمیشہ نمائندگی کی ہے ، ثناء اللہ زہری
خضدار : پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے بی ایس او کے سابق مرکزی رہنماء سمیع رؤف بلوچ اور سیاسی سماجی شخصیت شہید چیف عطاء اللہ بلوچ کے فرزند چیف یاسر بلوچ نے کوئٹہ میں ملاقات کی اور…
