Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کی پہلی خاتون ترجمان کون ہیں؟

میں کچھ نیا کرنا چاہتی تھی لیکن میری والدہ کی خواہش تھی کہ میں ڈاکٹر بنوں جس کے لیے میں نے ٹیسٹ بھی دیا اور بولان میڈیکل کالج میں داخلہ بھی ہوگیا۔ پھراس کے بعد میرا راستہ تبدیل ہوگیا اور سماجی کاموں کے ساتھ ساتھ سیاست میں حصہ لے لیا جو اب…

ماہ صیام میں اپنے اردگرد کم وسیلہ لوگوں کا خیال رکھنا چاہیئے : ترجمان حکومت بلوچستان

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے پر اہل اسلام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ صیام کی آمد مسرت کا پیغام لاتی ہے۔ رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہم سب کیلئے باعث سعادت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماہ صیام ایثار…

ہمیں سیاست کی بجائے بلوچستان وعوام کیلئے کام کرنا چاہئے : ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہاہے کہ ریکوڈک پر وزیراعلیٰ بلوچستان تمام سیاسی لیڈرز کے گھر گئے ہمیں سیاست کی بجائے بلوچستان اور بلوچستانیوں کیلئے کام کرناچاہیے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے نیشنل پارٹی کے سربراہ…

عمران خان کی تقریر میں پرانی باتوں اور الزامات کے سوا کچھ نہیں تھا : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : جمعیت علما ء اسلا م کے رہنما ء سابق سینیٹر اور پا کستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ عمرا ن نیازی کی تقریر میں پرا نی با توں، غلط بیا نی اور الزامات کے سوا کچھ نہ تھا…

سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کو میرعبدالقدوس بزنجو کو شوکاز نوٹس دینے کا کوئی اختیار نہیں ہے :…

کوئٹہ : صوبائی وزیر تعمیرات ومواصلات سردارعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کو میرعبدالقدوس بزنجو کو شوکاز نوٹس دینے کا کوئی اختیار نہیں…

بلوچستان حکومت کیخلاف بھی عدم اعتماد کی گونج ، ڈینجر مین کون ہوسکتا ہے؟

کوئٹہ : بلوچستان میں قدوس بزنجو حکومت کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد کی ہوائیں چل پڑیں ہیں۔ اسلام اباد میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش عدم اعتماد کی تحریک کے نتائج صوبے کی سیاست پر مرتب ہوسکتے ہیں جس میں وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے…

ریکوڈک معاہدے کی تجدید صوبے کی ترقی کے لیے گیم چینجر ہے : ظہور بلیدی

کوئٹہ : سابق صوبائی وزیر و رکن بلوچستان اسمبلی میر ظہور احمد بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیرک گولڈ کمپنی کے ساتھ ریکوڈک کی تجدید شدہ معاہدے سے بلوچستان کو 25% ایکویٹی، مجموعی خالص اور دیگر صوبائی…

قانون کی عملداری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا : ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ :  ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے جمعرات کو ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ ہاشم غلزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان اورسکیورٹی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیااور امن و امان…

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کااعلان کر دیا

کوئٹہ : الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کااعلان کر دیا، کوئٹہ اور ضلع لسبیلہ کے علاوہ صوبے بھر کے دیگر اضلاع میں 29 مئی کو شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات ہونگے۔ صوبائی دارلحکومت کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے تمام…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی میل و فیمیل اساتذہ کی مستقل بنیادوں پرترقی کی منظوری

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی سیلیکشن بورڈ کی سفارش پر ہائر اور سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے میل اور فیمیل سیکشن اسٹنٹ پروفیسرز، ایڈیشنل ڈائریکٹر اوراساتذہ کی مستقل بنیادوں پر ترقی کی منظوری دے دی۔ ترقی پانے…