Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بشریٰ رند کی خورشید بروچہ سے ملاقات
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان سماجی بہبود و غیر رسمی تعلیم بشری رند نے بدھ کے روز ایس او ایس ویلج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں سابق نگراں وزیر خورشید بروچہ نے بشری رند کا استقبال کیا بشری رند نے آج کا دن یتیم بچوں کے ساتھ گزارا…
موجودہ ٹولہ ملک میں صحافت کا گلہ گھونٹ رہا ہے : امان اللہ کنرانی
کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے وفاقی وزیر کی سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ بدتمیزی و زبان درازی اور الزامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر جو ایک وکیل و سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے…
ینگ ڈاکٹرز نے رمضان کے احترام میں 4 ماہ سے جاری ہڑتال ختم کردی
کوئٹہ : بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے رمضان کے احترام میں 4 ماہ سے جاری ہڑتال ختم کرکے صوبے میں تمام سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر بہار شاہ نے وزیر صحت سید احسان شاہ کے ہمراہ…
وزیر اعلیٰ بلو چستان کی گرانفروشوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے ماہ رمضان کے دوران صوبے میں خود ساختہ مہنگائی کا نو ٹس لیتے ہوئے زخیرہ اندوزوں اور مہنگائی کر نے والوں کے خلاف سخت کاروائی کر نے کی ہدایت کی ہے ۔منگل کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد…
چیک پوسٹوں پر ماﺅں، بہنوں کی تذلیل ہر سطح پر ختم کریں گے : ہدایت الرحمان
کوئٹہ : حق دو تحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حکومت بلوچستان بلخصوص گوادر ساحل اوربارڈرزمسائل فوری حل کریں بلوچستان کی معیشت کا دارومدارساحل اوربارڈرزپر ہے زراعت کو توجہ نہ دیکر تباہ کیا…
کوئٹہ میں گرانفروشوں کی من مانی ، ٹماٹر، لیموں اور کھیرے کی قمیتوں میں ریکارڈ اضافہ
کوئٹہ : کوئٹہ میں گرانفروشوں کی من مانی کے سبب ٹماٹر ،لیموں اور کھیرے کی قمیتوں میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا، سبزیاں مہنگی فروخت کرنے والوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں، انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کہیں دکھائی نہیں دے رہی۔
کوئٹہ میں مہنگائی نے…
عمران نیازی نے اسپیکر کے ذریعے پارلیمنٹ پر حملہ کرایا : مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اسپیکر کے ذریعے پارلیمنٹ پر حملہ کرایا گیا، سلیکٹڈ حکمران پارلیمنٹ اور نظام پر خود کش حملہ کر بیٹھے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مختلف وفود سے بات…
عدم اعتماد پر سپریم کورٹ کے نوٹس سے انصاف کی امید ہے : سردار یعقوب ناصر
لورالائی : پاکستان و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نا ئب صد سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم عدم اعتماد کا سامنا کرنے سے گھبرا گئے اور اسمبلی میں پیش کردہ آئینی تحریک عدم اعتماد کو خلاف قانون قرار دیکر قومی اسمبلی کو توڑ…
بلوچستان کو بااختیار طبقات کے مظالم سے نجات دلانے کیلئے جد و جہد جاری رہے گی : مولانا ہدایت الرحمن
کوئٹہ : حق دوتحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ گوادربلوچستان کو ترقی دینے حکمرانوں،بااختیار طبقات کے مظالم سے نجات دلانے کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہیگی حکمران ایف سی کو لگام دیں نوجوانوں کو…
سپریم کورٹ پاکستان میں پیدا کردہ آئینی بحران پر اپنا کردار ادا کریں : ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے ماورائے آئین اقدام اٹھاکر عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کرکے اجلاس کو ملتوی کیا۔ انھوں نے کھاکہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان…
