Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کیلیے مزید امدادی سامان روانہ
بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کر دیا گیا جس میں 200 اسکول خیمے بھی امدادی سامان کا حصہ ہیں۔
روانہ کی گئی تازہ کھیپ میں 60 ہزار افراد کے لیے ترپالیں، کمبل اور مچھر دانیاں روانہ کی گئیں، امدادی سامان میں 35…
توبہ اچکزئی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال
بلوچستان کے علاقے توبہ اچکزئی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا، گوال، ماکوکچ، اغبرگ کی ندی میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے آئے ہیں۔
کنٹرول روم کے مطابق اغبرگ میں سیلابی پانی باغات اور فصلوں میں داخل ہوگیا۔
توبہ اچکزئی میں…
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، اموات 197 تک پہنچ گئیں
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں مون سون بارشوں سے 3 دیہات مکمل طور پر ڈوب گئے، ضلع دکی میں مدرسے کے بچوں نے چھت پر پناہ لے کر جانیں بچائیں، صوبے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 197 تک پہنچ گئی ہے۔
بلوچستان میں مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل نے…
شدید بارشوں اور سیلاب سے پورا بلوچستان متاثر ہے، قدوس بزنجو
کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اس وقت شدید بارشوں اور سیلاب سے پورا صوبہ متاثر ہے جانی نقصان کے علاوہ لوگوں کے مکانات اور اراضیات کو شدید نقصان پہنچاہے حکومت کی اولین ترجیح متاثرین کو فوری امداد کی فراہمی انکی…
بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی، موسی خیل میں 7افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی، موسی خیل میں مکانات گرنے سے7افراد جاں بحق سیلابی ریلے کے باعث درجنوں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے،کوہلو میں متعدد ندیوں میں طغیانی آنے سے کئی سڑکیں زیر آب آگئیں، درجنوں دیہات کا ضلعی ہیڈ…
ماشکیل ،نوکچاہ می گورئمنٹ پرائمری سکول میں یوم آزادی پاکستان کے مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد،…
ماشکیل ملک کے علاقوں کی طرح ماشکیل کے پہاڑی علاقے نوکچاہ می گورئمنٹ پرائمری سکول میں یوم آزادی پاکستان کے مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پرچم کشائی کی رسم ادا کی اور سلامتی دی تقریب کے مہمان خاص تحصیل ماشکیل کی دوسری…
پشین بھر میں 75 واں جشن یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا
پشین ضلع پشین بھر میں 75 واں جشن یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا۔ مختلف سرکاری اور غیرسرکاری اداروں سمیت سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے مختلف تقاریب، سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ۔
اور آزادی کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے…
ڈھاڈر میں جشن آزادی حالیہ مون سون اور سیلابی صورتحال کے باعث جانی و مالی کے نقصانات کی وجہ سے سادگی…
بولان ملک بھر کی طرح ضلع کچھی کے ہیڈ کوارٹر ڈھاڈر میں بھی جشن آزادی حالیہ مون سون اور سیلابی صورتحال کے باعث جانی و مالی کے نقصانات کی وجہ سے سادگی کے ساتھ منایا گیا ۔
اس ضمن میں ڈی سی آفس ڈھاڈر میں پر چم کشائی کے بعد ایک سادہ مگر پر…
حالیہ بارشوں سے پہلے والی تباہی کو کنٹرول کرنے میں صوبائی حکومت نے کوئی بھی کسر نہ چھوڑی، میر ضیاء…
کوئٹہ صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے پہلے والی تباہی کو کنٹرول کرنے میں صوبائی حکومت نے کوئی بھی کسر نہ چھوڑی،وزیراعلی بلوچستان اور وفاقی حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپے فی خاندان امداد دے دی گئی ہے،بلو…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہرنائی میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہرنائی میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بزدل دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر چھپ کر وار کیاہمیں وطن عزیز کی خاطر جانیں قربان کرنے والی بہادر پاک افواج پر فخر ہے۔…
