Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چمن میں سیلاب سے تباہی، پشین میں 2 ڈیم ٹوٹنے سے 3 افراد جاں بحق
چمن شمال مشرقی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کاسلسلہ تھم گیا تاہم پشین کے علاقے توبہ کاکڑی میں 2 ڈیم ٹوٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز کنٹرول کے مطابق پشین کے نشیبی علاقے سے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ، تیسرے کی تلاش جاری…
حب، کسٹم کا غیر ملکی چھالیہ سے بھرے کنٹینر پر چھاپہ، اسمگلرز کی فائرنگ سے اہلکار زخمی
حب مغربی بائی پاس کسٹم کا غیر ملکی چھالیہ سے بھرے کنٹینر پر چھاپہ، اسمگلرز کی فائرنگ سے کسٹم اہلکار زخمی ہو گیا ،فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو افراد کو گرفتار کر کے دو کاریں اور غیر ملکی چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادیا گیا زخمی کسٹم…
جیرک بارڈر پر ایف سی کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، حق دو تحریک
پنجگور حق دو تحریک پنجگور کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں پنجگور جیرک بارڈر پر ایف سی کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیرک بارڈر بنام ضلعی انتظامیہ حوالگی فریب ہے ابھی تک جیرک بارڈر ایف سی کے زیر کنٹرول ہے انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ دو…
اورماڑہ کوسٹل ہائی وے ٹو تاک بل بارشوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار
مکران اورماڑہ کوسٹل ہائی وے ٹوتاک بل اورماڑہ روڈ حالیہ بارشوں سے جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور سفر کے قابل نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے صوبائی محکمہ ماہی گیری کے سیکرٹری آدم قادر بخش نے اپنے جاری ایک بییان میں کیا۔
انہوں نے…
خضدار میں دھماکے اور فائرنگ، 2 افراد زخمی
خضدار کے علاقے چمروک میں بم دھماکہ اور فائرنگ، کند میں بم دھماکہ۔ اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے چمروک میں عامر غلامانی نامی شخص کی گاڑی آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے، جبکہ چمروک کے علاقے میں ایک…
بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث بلوچستان کا ملک بھر سے رابطہ منقطع
کوئٹہ: بلوچستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم داخل ہوگیا جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سٹرکیں اور پل ٹوٹنے کے سبب صوبے کا ملک کے دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
ضلع چمن میں مسلسل بارشوں کے باعث برساتی نالوں میں…
اوستہ محمد میں آسمانی بجلی گرنے سے تین بھائی جاں بحق
اوستہ محمد(آن لائن)تعلقہ وارہ سبدھ گوٹھ واکا موری کے رہائشیوں پر آسمانی بجلی گرنے سے تین بھائی موقع پر جاں بحق۔علاقے میں خوف حراس تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز طوفانی بارش گرج سے علاقے میں خوف تاری ہوئی تھی کہ تعلقہ وارہ وگن شہر کے قریب گوٹھ…
نوجوان مستقبل کا قیمتی سرمایہ ہیںصرف مثبت سمت کی ضرورت ہے،قائمقام گورنر بلوچستان
کوئٹہ :قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ نوجوان مستقبل کا قیمتی سرمایہ ہیں جن کی مثبت سمت میں رہنمائی کے لئے کثر الجہتی اقدامات کی ضرورت ہے ہم سب کو مذہبی،لسانی اور علاقائی تعصبات سے بالا تر ہو کر پاکستان کی تعمیروترقی…
بلوچستان‘ طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری‘ جاں بحق افراد کی تعداد205ہوگئی
کوئٹہ :بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے کوئٹہ‘ پشین ‘خانوزئی‘ مسلم باغ ‘لسبیلہ سمیت دیگر علاقوں میں بدستور بارشیں جاری ہے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں اربوں روپے کی فصلات اور باغات مکمل طور پر سیلاب…
خاتون اسسٹنٹ کمشنر حدیبیہ جمالی کی جذبہ خدمت کی اعلی مثال قائم کر دی
خاتون اسسٹنٹ کمشنر حدیبیہ جمالی کی جذبہ خدمت کی اعلی مثال قائم کر دی
8 کلو میٹر کا طویل فاصلہ پیدل چل کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
ربیع کینال کے علاقہ چھتر روڈ پر متاثرین خیمے ، کھانا و دیگر راشن تقسیم کیا
خواتین اور بچوں…
