Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ،پولیس لائن سے چور موٹر سائیکل لیکر فرارہو گیا
کوئٹہ پولیس لائن سے نامعلوم چور موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگئے کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار محمد نسیم نے اپنی موٹر سائیکل پولیس میں کھڑی کی جب واپس آئیں تو نامعلوم چور موٹر سائیکل یکر فرار ہوگئے…
سوراب کے علاقے میں مسلح ا فراد نے پھل اور سبزیوں سے لدی گاڑی کو لوٹ لیا گیا
سوراب گزشتہ روز دن دھاڑے سبزیوں اور فروٹ سے لدے ہوئے گاڑی کو کٹائی کے ایریا میں تین مسلح ڈاکوں نے لوٹ لیا۔ تین مسلح ڈاکوں نے سبزیوں سے بھرے ہوئے گاڑی پر فائرنگ کر دی ہے جس سے گاڑی الٹ گئی ہے ڈرائیور نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کٹائی کے…
مہنگائی کے تناسب سے نیا نرخ نامہ جاری نہ کیا تو تندور بند کردیں گے، نانبائیان کوئٹہ
کوئٹہ آل اتحاد تندور ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم خان خلجی نے کہا ہے حکومت فوری طورپر مہنگائی کے تناسب سے نانبائیان کو نیا نرخ نامہ جاری کرے بصورت دیگر آج(جمعرات) کو کوئٹہ میں تندور مکمل طور پر بندرہیں گے۔یہ بات انہوں نے بدھ کو صدر صمد خان…
بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے سے روکنے کیلئے حکومت سے رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت سے دو ہفتوں میں بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے سے روکنے کیلئے کئے گئے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج بروز بدھ 7 ستمبر کو بلوچ طلبا ہراسانی کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر وزارت…
کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 8 منشیات فروش ہلاک
کوئٹہ: جناح روڈ سٹی نالے میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا جس میں 8منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جب کارروائی کی گئی تو منشیات فروشوں نے فائر نگ کردی جس کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے منشیات…
دادو خضدار ٹرانسمیشن لائن درست کردی گئی، وسطی بلوچستان کی بجلی بحال
کوئٹہ: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کی دادو-خضدار ٹرانسمیشن لائن درست کردی گئی جس کے بعد وسطی بلوچستان کے بڑے حصے کو بجلی کی سپلائی بحال ہوگئی۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ…
بلوچستان میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی
کوئٹہ: بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی۔
خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک میں تباہی کی داستانیں رقم کرنے والے سیلاب نے رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں 254 افراد کی جانیں لے لیں۔…
بلوچستان، سیلاب کی ہولناکیاں
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں کا پانچواں اسپیل اس قدر شدید تھا کہ صوبے کے باسیوں نے بارشوں، سیلابوں اور تباہیوں کا ایسا منظر پہلے نہیں دیکھا، ہولناک سیلابوں سے شاید ہی صوبے کا کوئی مقام اس کی شدت سے محفوظ رہا ہو، صوبائی…
خضدار میں ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق
کراچی اور کوئٹہ قومی شاہراہ پر خضدار کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔
امدادی ٹیموں کے مطابق حادثہ مسافر وین اور پک اپ گاڑی کے درمیان خضدار میں کورک کے مقام پر پیش آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مرنے والوں میں 5…
بلوچستان میں 2 فائبر آپٹک کیبل کئی مقامات پرسیلابی ریلوں میں بہہ گئے
بلوچستان میں 3 فائبر آپٹک کیبل میں سے 2 کیبلز کئی مقامات پر سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔ پی ٹی سی ایل لینڈ لائن اور انٹرنیٹ سروس صوبے کے چند اضلاع میں جزوی طور پر بحال کردی گئی ہیں۔
پی ٹی سی ایل کے جی ایم ٹیکنیکل شوکت خواجہ خیل نے…
