Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کا کوئٹہ ائر پورٹ کا تفصیلی دورہ
وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کا کوئٹہ ائر پورٹ کا تفصیلی دورہ وزیر ایو ایشن نے کوئٹہ ائر پورٹ مسافروں کئ سہولیات کا جائزہ لیا اور انہیں مزید بہتر بنانے کے لئے احکامات جاری کئے ائر پورٹ پر سول ایوی ایشن اور پی آئی اے حکام نے بریفنگ…
جھل مگسی: ’بچی کے زخموں کی صفائی کے لیے صاف پانی کہاں سے لاؤں؟‘
’ہم بلوچستان والوں کی قسمت ہی خراب ہے یا تو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا یا پھر اتنا پانی برستا ہے کہ ہر طرف پانی ہی پانی ہو جاتا ہے۔
’خشک سالی انسان اور جانور کو ایک گھاٹ پر اکٹھا کر دیتی ہے اور سیلاب آجائے تو دونوں کی قسمت بھی اسی گدلے…
لیفٹننٹ جنرل نگارجوہر سے سابق اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی محترمہ حدیبیہ جمالی صاحبہ کی ملاقات
کوئٹہ لیفٹننٹ جنرل نگارجوہر سے سابق اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی محترمہ حدیبیہ جمالی صاحبہ ملاقات کررہی ہیں ملاقات میں حدیبیہ جمالی صاحبہ لیفٹننٹ جنرل نگارجوہر کو نصیرآباد ڈویژن میں ہونے والی سیلاب کی تباہ کاریوں اورفلڈ ریلیف سمیت…
کوئٹہ، بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد میں دی گئی 8 سال کی رعایت ختم
کوئٹہ، بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد میں دی گئی 8 سال کی رعایت ختم
کوئٹہ، صوبائی حکومت کی جانب سے 8 سال کی رعایت واپس لیتے ہوئے سرکاری ملازمت کیلئے عمر 35 سال مقرر کردی گئی
کوئٹہ، حکومت رعایت بحال کرے تاکہ صوبے کے…
ایرانی سرحد بند ہونے سے بلوچستان کی سرحدی آبادی کو مشکلات
پاکستان کے صوبے بلوچستان کی ایران سے متصل سرحد یہاں کے لوگوں کے لیے معاشی شہ رگ تھی جو رواں سال سرحدی باڑ لگنے اور بندش کی وجہ سے مقامی افراد کے لیے نقصان کا سبب بن رہی ہے۔
نیاز محمد بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع پنجگور کی سبزی منڈی میں…
وزیراعظم نے بلوچستان کے ریلیف کیمپ میں قائم اسکول میں بچی کے رجسٹر پر کیا لکھا؟
وزیراعظم شہباز شریف نے آج بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پور کا دورہ کیا اور خواتین اور اسکول کی بچیوں کے مسائل بھی سنے۔
وزیراعظم صحبت پور کے دورے کے دوران ایک کیمپ میں قائم اسکول بھی گئے اور بچیوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل حل…
وزیراعظم کی بلوچستان کے ریلیف کیمپ میں بچے سے قومی ترانہ سننے کی ویڈیو وائرل
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ایک ریلیف کیمپ میں قائم اسکول کے بچے کے لیے تالیاں بھی بجوائیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آج بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پور کا دورہ کیا اور خواتین اور اسکول کی بچیوں کے مسائل بھی سنے۔
وزیراعظم…
جعفرآباد میں سیلاب کے ساتھ ملیریا کی تباہ کاریاں بھی جاری ہیں
جعفرآباد میں سیلاب کے ساتھ ملیریا کی تباہ کاریاں بھی جاری ہیں اوستا محمد اور گنداخا میں ایک روز کے دوران تین کمسن بچے ملیریا کے باعث تڑپ تڑپ کر انتقال کر گئے سیکڑوں سیلاب متاثرین ملیریا میں مبتلا ہو کر علاج معالجہ سے محروم ہیں اوستا محمد…
وڈھ، تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان، تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر
وڈھ شہر کے تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا شدید فقدان۔ کلاس رومز، بجلی ، پانی اور عملہ کی کمی سمیت افسران کی عدم توجہی کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہیں۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وڈھ میں دو سال پہلے منظور شدہ کلاس رومزکی تعمیر تاحال…
بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات
کوئٹہ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ریکارڈ کیا گیا جبکہ…
