Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قاسم سوری فارن فنڈنگ کیس میں جاری نوٹس چیلنج کر دیئے
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ایف آئی اے کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس میں جاری نوٹسز کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
بلوچستان ہائی کورٹ میں میڈٰیا سے بات چیت کرتے ہوئے قاسم سوری نے بتایا کہ درخواست میں موقف اختیار کیا…
ملک دشمن عناصر یوم آزادی پر دہشت گردی کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر یومِ آزادی کے موقع پر دہشت گردی کے ذریعے صوبے میں اپنی موجودگی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کی آئی جی بلوچستان سے ملاقات ہوئی، جس میں یوم آزادی کے…
بلوچستان میں بارشوں نے مزید تباہی مچادی، 10 جاں بحق اور11 لاپتہ
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کے چوتھے اسپیل کی بارشوں نے مزید تباہی مچادی جس میں 10 افراد جاں بحق اور 11 لاپتہ ہوگئے۔
پاکستان بھر میں سب سے زیادہ بلوچستان بارشوں اور سیلاب سے متاثر رہا اور تاحال یہ صورتحال برقرار ہے۔ مون سون کے…
شاہراوں اور پلوں کی بحالی محکمہ مواصلات کی اولین ترجیح ہے،سردار عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ شاہراوں اور پلوں کی بحالی محکمہ مواصلات کی اولین ترجیح ہے،بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں رابطہ پلوں اور سڑکوں کی بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر بحالی کا کام جاری ہے ،جبکہ…
معاشی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ سے ہی غربت کا خاتمہ ہو سکتا ہے،قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد…
کوئٹہ قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ معاشی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ سے ہی غربت کا خاتمہ ہو سکتا ہے، موجودہ حکومت معاشی ترقی کیلئے کی گئی ہر اُس کاوش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے جو صوبے کی پائیدار ترقی و خوشحالی کا…
14گست تجدید عہد،شکر ونوافل کا دن ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ14گست تجدید عہد،شکر ونوافل کا دن ہے اس دن خرافات ،فضولیات،غل غبارہ ،سڑکوں پرسنوسپرے ،پانی پھینکنے ودیگر بدتمیزی بہت برے حرکات ہیں ہرمحب وطن فردکو اس سے بچناچاہیے،خانہ جنگی…
میر عبید اللہ گورگیج کا دبئی کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے بلوچستان کے متاثرین…
کوئٹہ دبئی کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بلوچستان میں نمائندے اور وزیراعلیٰ کے سابق کوآرڈینیٹرمیر عبید اللہ گورگیج نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کے لئے راشن اور خیمے کی فراہمی پر ان کا…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی 75ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے 75ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ یہ ملک ہم نے اپنے آبائو اجداد کی عظیم قربانیوں کے نتیجے میں حاصل کیا، اس کا تحفظ اور تعمیر و ترقی اب…
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ پر قائم ایرگیشن کالونی کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس حکام کے مطابق…
بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی مہم بھارت سے بھی چلائی گئی، جے آئی ٹی رپورٹ
اسلام آباد: بلوچستان میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر بننے والے جے آئی ٹی کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہدا کے خلاف مہم ہندوستان سمیت دیگر ممالک سے چلائی گئی۔
وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی صدرات میں اسلام آباد میں منقعد ہوا…
