Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیراعلیٰ کا فیلڈ افسران کو مقررہ مقامات پر موجودگی کا مطالبہ

 بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے فیلڈ افسران کی اپنے مقررہ مقامات پر موجودگی کی اہم ضرورت پر زور دیتے ہوئے عوامی خدمات میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں انتظامی سیکرٹریز کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں…

ضلع ڈکی میں تین نامعلوم افراد مردہ پائے گئے

ڈکی، 9 جولائی 2025  : بدھ کے روز بلوچستان کے ضلع ڈکی کے علاقے گھرواس میں تین نامعلوم افراد کی لاشیں دریافت ہوئیں، جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔ امدادی کارکنوں نے لاشوں کو طبی قانونی کارروائی اور شناخت کی کوششوں کے لیے سول ہسپتال…

صوبائی وزراء کا پشین میں عوامی جرگہ سے خطاب 

کوئٹہ 9 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کے ہمراہ کا دورہ کرنے والے صوبائی وزراء نے علاقے کے عوام کو یقین دلایا کہ ان کے محکمے صوبے بھر میں اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے. اس موقع پر پی ایل ایم ن کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم کھوسہ نے…

_بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت فصلوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ایک اور مؤثر کارروائی

کوئٹہ9جولائی :_بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت فصلوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ایک اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ میں تقریباً 40 ایکڑ اراضی پر سیوریج کے پانی سے کاشت کردہ سبزیاں تلف کر دیں۔کارروائی میں پالک،…

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے دور افتادہ علاقے رڑکن میں زلزلہ گزر چکا لیکن اس کے زخم آج بھی تازہ ہیں

کوہلو (نامہ نگار) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے دور افتادہ علاقے رڑکن میں زلزلہ گزر چکا لیکن اس کے زخم آج بھی تازہ ہیں درجنوں خاندان جن کے گھروں کی دیواریں مٹی میں مل گئیں آج بھی ملبے کے قریب بیٹھے ہیں نہ آواز ہے نہ احتجاج صرف آنکھوں میں بے…

ضلع کوہلو کی تاریخ میں کرکٹ کا سب سے بڑا اور تاریخی فائنل میچ 10 جولائی 2025 کو نیشنل اسٹیڈیم کوہلو…

کوہلو (نامہ نگار)ضلع کوہلو کی تاریخ میں کرکٹ کا سب سے بڑا اور تاریخی فائنل میچ 10 جولائی 2025 کو نیشنل اسٹیڈیم کوہلو میں منعقد ہوگا یہ میچ انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ 2025 (مرحوم جرنلسٹ عبدالقیوم میموریل) کا فائنل مقابلہ ہوگا جس کے تمام تر…

گورنربلوچستان کا پشین میں عوامی جرگہ سے خطاب

کوئٹہ 9 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل ڈسٹرکٹ پشین میں عوامی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میرے دورے کا مقصد پشین کے عوام کو درپیش مشکلات خاص طور سے صحت، تعلیم اور امن و امان سے متعلق حقائق کا براہ راست جائزہ لینا اور ان کے حل کی…

گورنربلوچستان یونیورسٹی سب کیمپس کا دورہ

کوئٹہ 9 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ ڈسٹرکٹ پشین میں نئی ہائیر ایجوکیشن می دلچسپی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور سب کیمپس میں طلباء و طالبات کی تعداد بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے. ضرورت اس بات کی یونیورسٹی کیلئے…

گورنربلوچستان ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پشین کا دورہ 

کوئٹہ 9 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم ڈسٹرکٹ پشین کو ارد گرد کے اضلاع میں مرکزی حیثیت دیکر صحت تعلیم کی بہترین سہولیات فراہم کرنا چاہتے جس سے نہ صرف پشین بلکہ دیگر متصل اضلاع کی آبادی بھی مستفید ہو سکتی ہے. ہم پشین…

اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ عبدالمجید محمد حسنی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالغفور جمالی کے ہمراہ (بینظیر…

جھل مگسی 9جولائی ۔ اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ عبدالمجید محمد حسنی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالغفور جمالی کے ہمراہ (بینظیر انکم سپورٹ پروگرام) گنداواہ سینٹر کا دورہ کیا اس موقع پر انھوں نے دور دراز علاقوں سے آنی والی خواتین بینفشریز کو دی جانے…