Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ضلع بھر میں طبی سہولیات کی فراہمی درپیش مسائل کے حل کے…

جعفرآباد ۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ضلع بھر میں طبی سہولیات کی فراہمی درپیش مسائل کے حل کے متعلق ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ایاز حسین جمالی ایم ایس ڈاکٹر رفیق گھنیہ سمیت دیگر…

ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی خصوصی کاوشوں اور علم دوستی کے جذبے کے تحت قائم کی جانے والی سید ظہور…

گوادر10جولائی:۔ ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی خصوصی کاوشوں اور علم دوستی کے جذبے کے تحت قائم کی جانے والی سید ظہور شاہ ہاشمی ڈیجیٹل لائبریری کا باوقار افتتاح 18 جون 2025 کو عمل میں آیا۔افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژنری قیادت میں صوبائی حکومت نے محکمہ خزانہ میں ایک انقلابی…

کوئٹہ10 جولائی:۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژنری قیادت میں صوبائی حکومت نے محکمہ خزانہ میں ایک انقلابی اور جدید نوعیت کی اصلاحات کا آغاز کیا ہے جس کے تحت مالیاتی تجزیے، تحقیق اور معاشی منصوبہ بندی کو مؤثر بنانے کے لیے ماہرین پر…

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ کے معروف اور سینئر صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے…

کوئٹہ10 جولائی:۔ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ کے معروف اور سینئر صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں شاہد رند نے کہا کہ مقبول احمد رانا ایک باوقار، غیرجانبدار اور سچائی پر مبنی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے سینئر اور کہنہ مشق صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال…

کوئٹہ 10جولائی:۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے سینئر اور کہنہ مشق صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے صحت بخش خوراک کی یقینی فراہمی کیلئے کاوشیں جاری

(کوئٹہ/ 10 جولائی 2025) صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حاجی نور محمد دمڑ کی خصوصی ہدایات پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت سبزیوں کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں کرانی روڈ اور قمبرانی روڈ کوئٹہ میں سیوریج کے…

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ…

کوئٹہ (پ۔ر) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے حالیہ میٹرک نتائج کو تعلیم دشمنی کا ایک اور افسوسناک واقعہ قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فارم 47 کی…

بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش، گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان

کوئٹہ، 9 جولائی   : محکمہ موسمیات کوئٹہ ریجنل سینٹر کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور انتہائی مرطوب رہے گا، جبکہ کئی اضلاع میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان ہے۔…

اے سی چمن عذیزاللہ کاکڑ ڈی ایچ او  اور ڈرگ آفیسر چمن نے آج شہر کے مختلف میڈیکل اسٹورز کا اچانک دورہ…

ضلع چمن 9جولائی:۔اے سی چمن عذیزاللہ کاکڑ ڈی ایچ او  اور ڈرگ آفیسر چمن نے آج شہر کے مختلف میڈیکل اسٹورز کا اچانک دورہ کیا اس دوران انہوں نے یڈیکل سٹوروں پر ادویات کی غیر قانونی فروخت لائسنسوں کی عدم موجودگی  زائدالمیعاد ادویات ایس او پیز اور…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ9جولائی: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حالیہ تعینات ہونے والے اساتذہ کی جوائننگ رپورٹس، تعیناتیوں اور تنخواہوں سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔ڈپٹی کمشنر نے…