Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد نے حکومت بلوچستان کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سولر سسٹم کی نجی مارکیٹ میں…

نصیرآباد 15 جولائی:_ ڈپٹی کمشنر نصیر آباد نے حکومت بلوچستان کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سولر سسٹم کی نجی مارکیٹ میں فروخت سے متعلق سوشل میڈیا کی خبروں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان…

مصور خان کے قاتل کی گرفتاری بڑی پیشرفت، انصاف کا وعدہ پورا کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 15 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مصور خان کی شہادت پر دل نہایت رنجیدہ ہے ہم اسے بچا نہ سکے لیکن قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ہمارا وعدہ تھا اور وہ وعدہ آج پورا ہوا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان…

صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی اور ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کی زیر صدارت…

خاران: صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی اور ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس خاران میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔کھلی کچہری میں ایس پی خاران عبداللہ احسان،…

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے انکے ہمراہ ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ کوئٹہ ڈویژن ظہور احمد اور دیگر آفیسرز بھی موجود تھے چمن پہچنے پر ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی،  اے سی چمن امتیاز علی بلوچ اور دیگر ضلعی انتظامیہ کے…

تمام ضلعی سرکاری افسران و ملازمین کے لیے اہم اطلاع

ڈائریکٹوریٹ جنرل خزانہ و حسابات بلوچستان، محترم ڈائریکٹر جنرل خزانہ کی ہدایات پر، ایک شکایات سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ضلعی اکاؤنٹس دفاتر میں سرکاری ملازمین و افسران کو درپیش تنخواہوں، سروس معاملات اور دیگر ملازمت سے…

ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے شہری سہولیات میں بہتری کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے لوکل اور…

ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے شہری سہولیات میں بہتری کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے لوکل اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹس کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔اس جدید نظام کے تحت اب شہریوں کو روایتی کاغذی کارروائی کی بجائے آن لائن اور…

معاشرہ میں پیسے بٹورنے کا ہوس اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ اکثر حلال اور حرام کی تمیز کو نظرانداز کر…

کوئٹہ، 13 جولائی: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہمارے معاشرہ میں پیسے بٹورنے کا ہوس اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ اکثر حلال اور حرام کی تمیز کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔ بیگانگی، مفاد پرستی اور موقع پرستی عام ہو چکی ہے جو ہماری قومی ترقی…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں محکمہ تعمیرات و مواصلات اور پبلک ہیلتھ…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں محکمہ تعمیرات و مواصلات اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی سالانہ کارکردگی، مختص بجٹ، اخراجات کا موازنہ اور فنڈز کے مؤثر استعمال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری سی اینڈ…

شعبہ تعلقات عامہ، جامعہ بلوچستان ۔جامعہ بلوچستان میں ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا

15 جولائی 2025، شعبہ تعلقات عامہ، جامعہ بلوچستان ۔جامعہ بلوچستان میں ایک روزہ سیمینار سوشیل انٹرپرینیورشپ: مواقع اور پائیداری کی کوششیں" کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جو  اور (یو این او ڈی سی) کے اشتراک سے منعقد ہوا۔ اس…

ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپلیکس سوراب میں ایک تعارفی اجلاس منعقد ہوا

سوراب15 جولائی2025 : ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپلیکس سوراب میں ایک تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا بنیادی مقصد ضلعی سطح پر تمام سرکاری محکموں…