Browsing Category
کھیل
کھیل
باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن پر رشوت لینے کا الزام عائد کر دیا
لاہور : باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن پر رشوت لینے کا الزام عائد کر دیا، کہتے ہیں کہ فیڈریشن نے مستقبل میں آنے والی آمدنی میں سے حصہ مانگا۔
باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے متعلق کہا ہے کہ باکسرز کو گرمی میں…
گوادر، چاہ بہار اور گوادر کی ٹیموں کے مابین کرکٹ مقابلہ، سنگم ٹیم نے ایرانی ٹیم کو شکست دیدی
گوادر :گوادر اور چاہ بہار کے مابین دوستانہ کرکٹ سیریزگوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں سنگم کرکٹ کلب اور ایرانی کرکٹ ٹیم کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ میچ دیکھنے کے لئے گوادر کے مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سنگم کرکٹ کلب نے ایرانی کرکٹ…
پی ایس ایل 7 : پاورہٹنگ کےلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل سات میں پاورہٹنگ کے لیے سازگار پچزبنانے کا منصوبہ تیارکرلیا ہے۔ کیوریٹرز کو سپورٹنگ وکٹیں بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ کراچی اور لاہور میں اگلے چند روز میں کام مکمل ہوجائے گا۔
پاکستان…
ٹینس اسٹار جوکووچ کو آسٹریلیا میں پھر حراست میں لے لیا گیا
سڈنی : ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو آسٹریلین بارڈر حکام نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔ آسٹریلین بارڈرحکام سربیا کے عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ کا انٹرویو کریں گے۔
آسٹریلین حکام نے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کا ویزا گزشتہ روز…
رضوان نے لڑکیوں کیساتھ تصاویر نہ لینے کی وجہ بتا دی
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں خواتین کے ساتھ تصاویر نہ لینے سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
رضوان کا کہنا تھا کہ میرے لیے خواتین بہت قابل…
آسٹریلیا نے ایک بارپھرٹینس اسٹارنوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا۔
سربیا کے ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ کا آسٹریلوی ویزا ایک بارپھر منسوخ کردیاگیا۔آسٹریلیا کی حکومت نے کووڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔امیگریشن آفیسر اہیلکس ہییلز نے…
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی کا گراف بہتر…
قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعزاز میں تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ میرے آنے سے پہلے بھی ٹیم کی پرفارمنس زبردست تھی، کرکٹرز کو انعام دے رہے ہیں لیکن ان کی پرفارمنس کے لحاظ سے وہ بہت زیادہ نہیں۔
چیئرمین پی…
شاہین آفریدی اور حسن علی ٹاپ ٹین ٹیسٹ باؤلرز میں شامل
دبئی : آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی پیسر شاہین آفریدی کو تیسری پوزیشن سے محروم ہونا پڑا جب کیوی فاسٹ باؤلر کائیل جیمیسن نے کیریئر بیسٹ درجہ بندی کے بعد انہیں چوتھے نمبر پر دھکیل دیا۔
کائیل جیمیسن نے 825 پوائنٹس کا سنگ میل…
گاربین موگوروزا نے سڈنی انٹرنیشنل کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
سڈنی : سابق نمبر ون ٹینس سٹار گاربین موگوروزا نے سڈنی انٹرنیشنل کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
آسٹریلیا میں ٹینس سیزن کا آغاز ہوتے ہی دلچسپ مقابلے شروع ہو گئے ہیں جہاں پر گاربین موگوروزا نے اپنے میچ میں روس کی ایکاترینا کو سٹریٹ سیٹس…
ٹینس سیزن کا آغاز ہوتے ہی بڑا اپ سیٹ ہو گیا
سڈنی : ٹینس سیزن کا آغاز ہوتے ہی بڑا اپ سیٹ ہو گیا اورسڈنی انٹرنیشنل کپ کے ویمن سنگلز میں رینک 75 کیرولین گارشیا نے کم عمر ترین چیمپئن ایما راڈوکانو کو دو صفر سے ہرا کر آؤٹ کر دیا ۔
کیرولین گارشیا اور ایما راڈوکانو کے مابین یکطرفہ میچ…
