Browsing Category

کھیل

کھیل

ویمن ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف کپتان مقرر

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی ویمن ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ،بسمہ معروف کو ٹیم کی کپتان مقررکیا گیا ہے۔ آئی سی سی ویمن ورلڈکپ 2022کیلئے پندرہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، بسمہ معروف کی دو سال بعد قومی…

شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

لاہور :  پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ شاہین پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے سرگار فیلڈ سوبرز جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کو یہ ایوارڈ ان کی شاندار…

انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ میچز مکمل ، پاکستان نے پاپوا نیو گنی کو شکست دیدی

لاہور :  انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ میچز مکمل ہوگئے، پاکستان نے آخری راؤنڈ میچ میں پاپوا نیو گنی کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کے شہر پورٹ آف سپین میں کھیلےگئے میچ میں پاپوا نیو گنی کے بیٹرز پاکستان کے بولرز کے سامنے بے بس دکھائی…

کیرن یوتھ سنو فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

لاہور : پاک فوج کے زیراہتمام وادی نیلم کے سیاحتی مقام کیرن میں تین روزہ یوتھ سنو فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات کاسلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، موسیقی شو، کھیلوں کے مقابلہ جات میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ نیلم یوتھ سنو فیسٹیول میں…

وژڈن ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شاہین شاہ آفریدی اور فواد عالم منتخب

پلینگ الیون کا حصہ بننےوالے کھلاڑیوں کا انتخاب دوہزار اکیس کی پرفارمنس کی بنیاد پر کیا گیاہے۔اس فہرست کے لیے مجموعی طورپر انتیس کھلاڑیوں کا چناؤ کیا گیا، تاہم سلیکشن پینل نے ان گیارہ کھلاڑیوں کو ٹیم آف دی ائر میں شمولیت کےقابل سمجھا۔…

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے کہا ہے کہ کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا۔ لیگ کے لیے آفیشل لائیو اسٹریمنگ پارٹنر دراز کے ساتھ معاہدے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف آپریٹنگ…

شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کیلئے افغانستان جانے کا اعلان

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے فلاحی سرگرمیوں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان کیا ہے۔ سابق قومی کھلاڑی کا کہنا تھاکہ فلاحی مقاصد کے لیے دنیا بھر میں سرکردہ ’شاہد خان آفریدی فاؤنڈیشن‘…

آئی سی سی نے مینز ٹی 20ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا، بابر اعظم کپتان مقرر

آئی سی سی نے مینز ٹی 20 آف دی ائیر کا علان کر دیا ، پاکستان کے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی مینز ٹی 20 کا کپتان مقرر کیا گیا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 آف دی ائیر میں  پاکستان کی جانب بابر اعظم کے علاوہ  محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بھی…

پی ایس ایل 7، پی سی بی کا کرکٹ شائقین کیلئے بڑا اعلان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں کرکٹ فینز دیں گے۔ کرکٹ شائقین اپنی پسندیدہ شخصیت کے کوائف سے متعلق آن لائن فارم 23 جنوری تک جمع کروا سکتے ہیں، یہ آن لائن…

جب بھی مشکل میں ہوتا ہوں تو سرفراز سے مشورہ کرتا ہوں : بابر اعظم

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جب بھی مشکل میں ہوتا ہوں تو سرفراز احمد کے پاس جاتا ہوں اور ان سے مشورہ کرتا ہوں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین…