Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستان سپر لیگ 7 میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ دیکھنے کے لیے آنے والے 12 سال سے کم…

12 سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کی وجہ سے کئی والدین اپنے بچوں کے ہمراہ گراؤنڈ کے باہر جمع ہوگئے۔ بچوں کے ہمراہ اسٹیڈیم کے باہر موجود افراد میں کوئٹہ سے آیا ہوا خاندان بھی شامل ہے۔ شائقین کرکٹ نے مایوسی کا اظہار کرتے…

پاکستان سپرلیگ 7 کے دوسرے میچ میں اوپنرز کی شاندار بیٹنگ اور شراکت داری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے مابین کھیلا جارہا ہےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احسن علی اور ول اسمیڈ نے 155 رنز کی شاندار شراکت داری قائم کر کے ٹیم کی پوزیشن…

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، قرنطینہ میں چلے گئے

لاہور :  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ شاہد آفریدی سات روزہ آئسولیشن مکمل کرینگے، ان کو گھر بھیج دیا گیا جہاں وہ قرنطینہ کی مدت مکمل کرینگے ۔شاہد…

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 20 رنز سے ہرا دیا

لاہور : ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 20 رنز سے شکست دے دی، شاندار سنچری سکور کرنے پر روومین پاول مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔ کنگسٹن اوول کے ہائی سکورنگ ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ میزبان ٹیم…

کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آتشزدگی ، کمنٹری باکس کا ساونڈ سسٹم جل گیا

کراچی : کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آگ بھڑک اٹھی، کمنٹری باکس میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ساونڈ سسٹم مکمل طور پر جل گیا۔ مذکورہ سٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے میچز منعقد ہونے ہیں، قومی ایونٹ کا کل سے آغاز ہونے جا رہا ہے جو کراچی میں 7…

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا کل آغاز، تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل

کراچی :  پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مختصر افتتاحی تقریب کے بعد ہو گا، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ نیشنل سٹیڈیم میں تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو…

کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم کورونا کا شکار ہوگئے

لاہور : کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم نے کورونا وبا کا شکار ہونے پر خود کو قرنطینہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کا کوویڈ مثبت ٹیسٹ عمان لیجنڈ لیگ سے واپسی پر ہوا، ان کو گزشتہ سال بھی ڈاکٹرز نے ذیابیطس کے باعث ہوٹل میں نہ…

پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا

لاہور : پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہو گئے، وہاب ریاض اور حیدر علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ دوسری جانب کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ ان کا کوویڈ مثبت ٹیسٹ عمان لیجنڈ لیگ…

ہنزہ میں ملکی سطح پر ہونے والی سرمائی کھیلیں اختتام پذیر

ہنزہ : ہنزہ میں ملکی سطح پر ہونے والی سرمائی کھیلوں کا اختتام ہو گیا جن میں خواتین نے بھی بھرپور شرکت کی۔ دو ہفتوں سے جاری ہنزہ ونٹر فیسٹیول میں آئس ہاکی چیمپئن شپ، آئس کلائمبنگ، سکیٹنگ، آئس سوئمنگ اور مونٹین سائیکلنگ کے مقابلے ہوئے…