Browsing Category
کھیل
کھیل
کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی،نیا شیڈول جاری
سڈنی کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔پاکستان کے دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ میں دی گئی۔
کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان جا رہی ہے۔چیف…
پاکستان و افغان طالبات کے مابین اتھلیٹکس مقابلے اختتام پذیر
پشاور : پاکستان و افغان طالبات کے مابین اتھلیٹکس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔
پاکستان اور افغان طالبات کے مابین اتھلیٹکس ایونٹ میں سومیٹر اور دو سو میٹر مقابلے منعقد کیے گئے، مہمان خصوصی ایڈیشنل کمشنر سکیورٹی افغان کمشنریٹ حیدر خان نے…
چیمپئن ٹیموں کو ٹاس سے کوئی فرق نہیں پڑتا : محمد رضوان
کراچی : ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ میچ میں پہلے یا بعد میں بیٹنگ کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ عام طور پر ٹاس جیتنے کے…
کراچی میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
کراچی : کراچی میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا ، ویمن ٹیم 9 فروری کو عالمی کپ کھیلنے نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔
نیوزی لینڈ میں ہونے والے ویمن ورلڈپ کپ کے لیے قومی ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، پہلے روز کھلاڑیوں نے…
ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل ، ٹائسن فری اور ڈیلئن وائٹ کی فائٹ طے پاگئی
لندن : انگلش باکسر ٹائسن فری کی ہم وطن حریف ڈیلئن وائٹ سے فائٹ طے پا گئی ، ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل کے لیے دونوں فائٹر 23 اپریل کو رِنگ میں اتریں گے ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوشیلے، بھڑکیلے اور پھرتیلے کھیل باکسنگ کا عالمی مقابلہ مداحوں…
ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
لاہور : ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی 20 میچ میں سترہ رنز سے شکست دے کر سیریز تین دو سے اپنے نام کرلی، جیسن ہولڈر سیریز اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے۔
برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4…
پاکستان سپر لیگ 7، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آج شام ملتان سلطانز سے ٹاکرا
کراچی : پاکستان سپر لیگ 7 کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج شام ملتان سلطانز سے ٹکرائیں گے۔
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں لیگ کا ساتواں میچ بھی بڑا مقابلہ قرار، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کا آمنا سامنا ہو گا۔ دونوں ٹیمیں شام ساڑھے…
پی ایس ایل 2022 : لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری
کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی…
اوپننگ کو بطور چیلنج لیا ورنہ ٹی ٹونٹی کیریئر ختم ہو جاتا : محمد رضوان
کراچی : پاکستان اور ملتان سلطانز کے اوپننگ بلے باز محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اوپننگ کو چیلنج کے طور پر لیا ورنہ ان کا ٹی ٹونٹی کیریئر ختم ہو جاتا۔
کرک انفو کو انٹرویو کے دوران محمد رضوان کا کہنا تھا کہ یہ ایک چیلنج تھا…
پی ایس ایل : بیس منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ خرچ
کراچی : پی ایس ایل سیزن 7 کی صرف 20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔
افتتاحی تقریب میں گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ سٹیڈیم کی سکرین پر پاکستان کی 70 سالہ کرکٹ تاریخ ڈاکیو مینٹری کی…
